У нас вы можете посмотреть бесплатно Dars Jami Tirmizi Shareef | Dars #15 | Ramdan Special 2026 | Mufti Azeem Moeen или скачать в максимальном доступном качестве, видео которое было загружено на ютуб. Для загрузки выберите вариант из формы ниже:
Если кнопки скачивания не
загрузились
НАЖМИТЕ ЗДЕСЬ или обновите страницу
Если возникают проблемы со скачиванием видео, пожалуйста напишите в поддержку по адресу внизу
страницы.
Спасибо за использование сервиса ClipSaver.ru
Dars Jami Tirmizi Shareef | Dars #15 | | Ramdan Special 2026 | Mufti Azeem Moeen #ramzanspecial #darsehadith #muftiazeemmoeen 🌙 پندرھواں رمضان المبارک 📖 درسِ جامع ترمذی شریف 📚 ابواب الفتن عن رسول اللہ ﷺ --- ✨ آج کے درس کے اہم مضامین: 🔹 1️⃣ یاجوج ماجوج کون ہیں؟ یاجوج و ماجوج کی حقیقت کیا ہے؟ وہ دنیا کے کس حصے میں موجود ہیں؟ اور قیامت سے پہلے ان کا خروج کب اور کن حالات میں ہوگا؟ ان کے فتنے کی شدت کیا بیان کی گئی ہے؟ --- 🔹 2️⃣ دابۃُ الارض کیا ہے؟ دابۃُ الارض کی حقیقت کیا ہوگی؟ وہ قیامت سے پہلے ظاہر ہو کر کیا کردار ادا کرے گی؟ اہلِ ایمان اور منکرین کے درمیان امتیاز کیسے ظاہر ہوگا؟ --- 🔹 3️⃣ قیامت سے پہلے تین مقامات پر زمین کا دھنس جانا وہ کون سے تین بڑے خسف (زمین میں دھنسائے جانے) کے واقعات ہیں جن کا ذکر احادیث میں آیا ہے؟ مشرق، مغرب اور جزیرۂ عرب میں پیش آنے والے ان واقعات کی کیا کیفیت ہوگی؟ --- 🔹 4️⃣ مقامِ عدن سے نکلنے والی آگ کی خصوصیت یمن کے علاقے عدن سے نکلنے والی آگ کی کیا صفت ہوگی؟ وہ لوگوں کو کس سمت میں جمع کرے گی اور اس کا انجام کیا ہوگا؟ --- 🔹 5️⃣ قیامت سے پہلے نکلنے والا دھواں (دخان) دخان کی کیا کیفیت بیان کی گئی ہے؟ کیا وہ عام دھواں ہوگا یا عذاب کی صورت؟ اہلِ ایمان اور کفار پر اس کا اثر کیسے مختلف ہوگا؟