У нас вы можете посмотреть бесплатно Dars Jami Tirmizi Shareef | Dars #18 | Ramdan Special 2026 | Mufti Azeem Moeen или скачать в максимальном доступном качестве, видео которое было загружено на ютуб. Для загрузки выберите вариант из формы ниже:
Если кнопки скачивания не
загрузились
НАЖМИТЕ ЗДЕСЬ или обновите страницу
Если возникают проблемы со скачиванием видео, пожалуйста напишите в поддержку по адресу внизу
страницы.
Спасибо за использование сервиса ClipSaver.ru
Dars Jami Tirmizi Shareef | Dars #18 | | Ramdan Special 2026 | Mufti Azeem Moeen #ramzanspecial #darsehadith #muftiazeemmoeen 🌙 اٹھارہواں رمضان المبارک 📖 درسِ جامع ترمذی شریف 📚 ابواب الفتن عن رسول اللہ ﷺ --- ✨ آج کے درس کے اہم مضامین: 🔹 1️⃣ نبی کریم ﷺ نے عرب کے لیے تباہی و بربادی کا اعلان کیوں فرمایا؟ وہ کون سا موقع تھا جب رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: “وَیْلٌ لِلْعَرَبِ مِنْ شَرٍّ قَدِ اقْتَرَبَ”؟ اس تنبیہ کا پس منظر کیا تھا اور اس میں امت کے لیے کیا سبق پوشیدہ ہے؟ --- 🔹 2️⃣ اللہ کے عذاب کو روکنے میں ذکرِ الٰہی کا کردار ذکرِ اللہ، توبہ اور استغفار کس طرح اللہ کے عذاب کو ٹالنے کا سبب بنتے ہیں؟ قرآن و حدیث میں ذکر کی کیا اہمیت اور تاثیر بیان کی گئی ہے؟ --- 🔹 3️⃣ خارجی کون ہیں اور ان کی نمایاں علامات کیا ہیں؟ خوارج کا تاریخی پس منظر کیا ہے؟ نبی کریم ﷺ نے ان کی کون سی واضح علامات بیان فرمائیں اور امت کو ان کے فتنہ سے کس طرح آگاہ کیا؟ --- 🔹 4️⃣ اگر طاقتور لوگ میرٹ پر فیصلے نہ کریں تو کیا کرنا چاہیے؟ جب بااثر افراد انصاف اور میرٹ کو نظر انداز کریں تو ایک مسلمان کا رویہ کیا ہونا چاہیے؟ شریعت کی روشنی میں صبر، نصیحت اور اصلاح کا درست طریقہ کیا ہے؟