У нас вы можете посмотреть бесплатно Molana Jameel Ahmed sikrodhvi, Full Biography или скачать в максимальном доступном качестве, видео которое было загружено на ютуб. Для загрузки выберите вариант из формы ниже:
Если кнопки скачивания не
загрузились
НАЖМИТЕ ЗДЕСЬ или обновите страницу
Если возникают проблемы со скачиванием видео, пожалуйста напишите в поддержку по адресу внизу
страницы.
Спасибо за использование сервиса ClipSaver.ru
Molana Jameel Ahmed sikrodhvi, Full Biography حضرت مولانا جمیل احمد صاحب سکروڑوی نام و نسب جمیل احمد بن جان محمد سکروڑہ ضلع ہریدوار کے رہنے والے تھے۔ ولادت آپ کی پیدائش ۱۹۴۷ء میں ہوئی ہے۔ تعلیم و تربیت آپ نے ابتدائی تعلیم پانے کے بعد مدرسہ کا شف العلوم تحمل پور ضلع سہارنپور میں تعلیم حاصل کی پھر مدرسہ مظاہر علوم سہارنپور میں داخل ہو کر چند سال تعلیم پائی، پھر ۱۳۸۵ھ مطابق ۱۹۶۶ء میں دار العلوم دیو بند میں داخل ہوئے، تقریباً پانچ سال تعلیم پانے کے بعد ۱۳۹۰ھ مطابق ۱۹۷۰ میں دورۂ حدیث سے فراغت حاصل کی۔ دورہ حدیث کے اساتذہ آپ نے بخاری شریف جلد اول حضرت شیخ مولا نا فخر الدین احمد مراد آبادی سے اور جلد ثانی حضرت مولانا مفتی محمود الحسن صاحب گنگوہی سے اور باقی کتب حدیث حضرت مولانا فخر الحسن صاحب مراد آبادی سے حضرت مولانا شریف الحسن دیوبندی ، حضرت مولانا عبدالاحد صاحب دیو بندی، مولانا معراج الحق صاحب دیو بندی حضرت مولانا محمد حسین صاحب بہاری ، حضرت مولانا نصیر احمد خاں صاحب بلند شہری ، حضرت مولانا نعیم احمد صاحب دیو بندی وغیر ہم سے پڑھیں ہیں۔ تدریسی خدمات فراغت کے بعد جامعہ یہ پرانا بازار ہاپوڑ میں درس کی حیثیت سے تقرری ہوئی پھر مدرسہ کا شف العلوم متحمل پر اور پھر مدرسہ قسم العلم کا گہیری ضلع سہارنپور میں صدر مدرس اور ناظم تعلیمات کی حیثیت سے خدمات انجام دیں۔ ۱۳۹۹ھ مطابق ۱۹۷۹ء میں دار العلوم دیو بند میں مدرس کی حیثیت سے تقرری ہوئی، پھر دار العلوم تقسیم کے بعد ۱۹۸۲میں دار العلوم وقف سے وابستہ ہو گئے ، پھر ۱۴۲۰ھ مطابق ۲۰۰۰ میں دوبارہ دار العلوم دیو بند میں مدرس مقرر کئے گئے، اور مختلف علوم وفنون کی کتابیں پڑھاتے ہوئے ترقی کرتے ہوئے علیا مدرس تک پہنچ گئے ، اور اخیر میں دورہ حدیث میں آپ سے متعلق موطا امام مالک رہی، آپ کا درس صاف ستھر امرتب ہوتا تھا، طلباء میں مقبول تھا۔#nuqoosh #hadees #history #kitab #books #life #full #biography #love