У нас вы можете посмотреть бесплатно وزیر دفاع خواجہ آصف کا چیمبر آف کامرس میں صنعتکاروں سے خطاب ماضی میں بھی شہر کی ترقی کے لئے или скачать в максимальном доступном качестве, видео которое было загружено на ютуб. Для загрузки выберите вариант из формы ниже:
Если кнопки скачивания не
загрузились
НАЖМИТЕ ЗДЕСЬ или обновите страницу
Если возникают проблемы со скачиванием видео, пожалуйста напишите в поддержку по адресу внизу
страницы.
Спасибо за использование сервиса ClipSaver.ru
وزیر دفاع خواجہ آصف کا چیمبر آف کامرس میں صنعتکاروں سے خطاب ماضی میں بھی شہر کی ترقی کے لئے متعدد منصوبوں پر کام کیا گیا :چیمبر اور سیاسی لوگوں نے ملکر مسائل کی نشاندہی اور انکا حل کیا جن منصوبوں کے پیسے آپ چکے ہیں ان میں لاری اڈہ کی منتقلی کے فنڈز آہ چکے ہیں :شہر میں علامہ اقبال کی جائے پیدائش روڈ کی تعمیر نو کی جائے گی :محکمہ ریلوے کے چار کنال کی زمین پر پارکنگ پلازہ تعمیر کیا جائے گا نالہ بھیڈ کے اطراف تجاوزات قائم ہیں ؛نالوں پر فیکٹریاں بنی ہوئیں ہیں ،پانی کہاں سے گزرے گا :ہم کوشش کر رہے ہیں نالہ کے اطراف سڑک بن جائے سال میں سیالکوٹ کھاریاں موٹر وے بن جائے گی :پی ٹی آئی دور حکومت میں ہسپتال نہ بن سکا :700 بیڈ کا ہسپتال منظور ہوچکا ہے :ہسپتال شہر کے درمیان ہوگا اسکا فائدہ عوام کو ہوگا قلعہ کو آثار قدیمہ کے حوالے کر دیا گیا ہے :واسا کا سولہ ارب روپے سیالکوٹ کو دیا گیا ہے رنگ روڈ کے فنڈز کی بھی جلد منظوری ہوجائے گی انڈسڑیل زون پر میرے کچھ تخفظات ہیں #pakistanipolitician #pti #maryemnawaz #shehbazsharif #imrankhan #news #tranding #international #nawazsharif