• ClipSaver
  • dtub.ru
ClipSaver
Русские видео
  • Смешные видео
  • Приколы
  • Обзоры
  • Новости
  • Тесты
  • Спорт
  • Любовь
  • Музыка
  • Разное
Сейчас в тренде
  • Фейгин лайф
  • Три кота
  • Самвел адамян
  • А4 ютуб
  • скачать бит
  • гитара с нуля
Иностранные видео
  • Funny Babies
  • Funny Sports
  • Funny Animals
  • Funny Pranks
  • Funny Magic
  • Funny Vines
  • Funny Virals
  • Funny K-Pop

حضرت انس بن مالکؓ скачать в хорошем качестве

حضرت انس بن مالکؓ 4 года назад

скачать видео

скачать mp3

скачать mp4

поделиться

телефон с камерой

телефон с видео

бесплатно

загрузить,

Не удается загрузить Youtube-плеер. Проверьте блокировку Youtube в вашей сети.
Повторяем попытку...
حضرت انس بن مالکؓ
  • Поделиться ВК
  • Поделиться в ОК
  •  
  •  


Скачать видео с ютуб по ссылке или смотреть без блокировок на сайте: حضرت انس بن مالکؓ в качестве 4k

У нас вы можете посмотреть бесплатно حضرت انس بن مالکؓ или скачать в максимальном доступном качестве, видео которое было загружено на ютуб. Для загрузки выберите вариант из формы ниже:

  • Информация по загрузке:

Скачать mp3 с ютуба отдельным файлом. Бесплатный рингтон حضرت انس بن مالکؓ в формате MP3:


Если кнопки скачивания не загрузились НАЖМИТЕ ЗДЕСЬ или обновите страницу
Если возникают проблемы со скачиванием видео, пожалуйста напишите в поддержку по адресу внизу страницы.
Спасибо за использование сервиса ClipSaver.ru



حضرت انس بن مالکؓ

حضرت انس بن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے حضورؐ کے ساتھ دس سال بطور خادم کے گزارے ہیں۔ کہتے ہیں اپنی ماں کی بات کرتے ہوئے انس بن مالکؓ کہ میری ماں بڑی سیانی تھی۔ ماں کا سمجھدار ہونا، اولاد بن جاتی ہے سنور جاتی ہے۔ کہتے ہیں میری ماں بہت سمجھدار تھی، دو واقعے بیان کرتے ہیں۔ کہتے ہیں جب حضورؐ ہجرت کر کے تشریف لائے تو میرے والد صاحب چلے گئے تھے ناراض ہو کر، تو میری والدہ تھیں اور میں تھا۔ ام سلیم رضی اللہ عنہا حضورؐ کی خدمت میں آئیں، یا رسول اللہ! انصارِ مدینہ کے ہر گھر نے آپؐ کی کچھ نہ کچھ خدمت کی ہے۔ میں ایک بے سہارا عورت ہوں، خاوند میرا چلا گیا ہے، پتہ نہیں کہاں گیا ہے، ایک بیٹا میرے پاس ہے، انس، میں یہی آپ کے لیے وقف کرتی ہوں، آج کے بعد میرا نہیں آپؐ کا ہے، یہ آپ کی خدمت کرے گا، آپؐ کا خادم ہو گا۔ کہتے ہیں کہ مجھے حضورؐ کے حوالے کر گئیں۔ دس سال کی عمر میں حضورؐ کی خدمت میں آیا، دس سال میں نے حضورؐ کے ذاتی خادم کے طور پر خدمت کی، اور اکیس سال میری عمر تھی جب حضورؐ کا وصال ہوا۔ ایک بات تو یہ کہتے ہیں کہ میری ماں کتنی سیانی عورت تھی کہ میرے بارے میں کیا فیصلہ کیا اس نے کہ میرا ہاتھ حضورؐ کے ہاتھ میں دے کر چلی گئی۔ ایک واقعہ اور بیان کرتے ہیں۔ کہتے ہیں کہ حضور نبی کریمؐ مدینہ منورہ میں عام طور پر لوگوں کے گھروں میں نہیں جایا کرتے تھے، یہ حضورؐ کا معمول نہیں تھا، اپنا گھر، مسجد، ضرورت کی جگہ، لیکن ہمارے گھر میں آیا کرتے تھے۔ کبھی ہوتا ہے کہ تھوڑا الگ ہو کر آرام کرنا ہے، ہجوم زیادہ ہے، مصروفیت زیادہ ہے، کبھی کبھی ہمارے گھر میں آیا کرتے تھے۔ ام سلیمؓ اور ام حرامؓ دونوں بہنیں تھیں، اور بعض روایات میں آتا ہے کہ یہ رضاعی طور پر دودھ کے رشتے میں حضورؐ کی خالہ بھی لگتی تھیں۔ خیر، بہرحال۔ حضورؐ تشریف لایا کرتے تھے تو ہم، جو خدمت ہوتی، کرتے۔ ایک دن کہتے ہیں کہ نبی کریمؐ تشریف لائے، چاشت کا وقت تھا، میری والدہ محترمہ نے درخت کے نیچے چارپائی بچھا کر دی کہ آرام فرما لیں، آرام فرما کر اٹھے تو میری والدہ نے کچھ کھجوریں، پانی، دودھ وغیرہ پیش کیا خدمت کے لیے۔ اٹھے، وضو کیا اور دو رکعت پڑھی چاشت کی۔ جب نماز پڑھ کر دعا مانگ رہے تھے، یہاں انسؓ کہتے ہیں میری ماں کتنی سیانی تھی، میرا ہاتھ پکڑا، جا کر سامنے کھڑا کر دیا ’’خویدمک یا رسول اللہ’’ یا رسول اللہ! آپ کا بچہ ہے نوکر ہے اس کے لیے دعا فرما دیں۔ حضورؐ بھی موج میں تھے۔ انسؓ کہتے ہیں حضورؐ نے مجھ سے پوچھا، انس! کیا دعا مانگوں تمہارے لیے؟ میں نے کہا یا رسول اللہ! لمبی عمر چاہیے، بہت پیسے چاہئیں، بہت اولاد چاہیے۔ خود سو سال سے زیادہ عمر پائی ہے، آخر عمر تک بالکل سیدھے تھے۔ فرماتے ہیں، اپنی اولاد کے بارے میں کہ اپنی زندگی میں بیٹے بیٹیاں، پوتے پوتیاں، نواسے نواسیاں، جو اپنے ہاتھ سے دفن کر چکا ہوں وہ ۹۰ کے لگ بھگ ہیں، اور ۲۰۰ موجود تھے۔ حافظ ابن حجر عسقلانیؒ کہتے ہیں کہ تقریباً ۲۰۰ موجود تھے، اللہ نے اتنی رونق لگائی۔ کوئی دوست مسئلہ پوچھتا ہے کہ ختمِ قرآن کریم پر جلسہ کرنا کیسا ہے تو میں کہا کرتا ہوں کہ انس بن مالکؓ کے بارے میں آتا ہے کہ اپنے ہر ختم قرآن پر خاندان والوں کی دعوت کرتے تھے، اور انس بن مالکؓ کے خاندان کی دعوت ہمارے کسی بھی درمیانے جلسے سے بڑی ہوتی تھی۔ عمر تو سو سال سے زیادہ پائی ہے۔ کہتے ہیں کہ اپنے مال کے بارے میں اندازے سے بھی نہیں بتا سکتا کہ میرے پاس کتنا مال ہے۔ حضورؐ کی دعا کی برکت تھی۔ انس بن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ دس سال میں نے حضورؐ کے ساتھ ذاتی خادم کے طور پر گزارے ہیں، کبھی کسی بچے پر، کبھی کسی عورت پر حضورؐ نے ہاتھ نہیں اٹھایا۔ کہتے ہیں کہ ایک دفعہ حضورؐ نے مجھے کسی کام بھیجا، میں باہر گیا بچے کھیل رہے تھے، کھیلنا شروع کر دیا اور بھول ہی گیا کہ مجھے کسی کام بھیجا ہے، بچہ تھا میں، دس بارہ سال کا لڑکا، میرے ہم جولی گلی میں کھیل رہے تھے میں بھی کھیل میں لگ گیا، کافی دیر گزر گئی، نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم باہر آئے تو انس کھیل رہا ہے۔ اوہو! مجھے یاد آیا کہ مجھے کام بھیجا تھا میں یہاں کھیل رہا ہوں۔ حضورؐ تشریف لائے، یوں میرے سر پر ہاتھ رکھا، یوں کان پکڑ کر تھوڑا سا، انس! تجھے کسی کام بھیجا تھا؟ یا رسول اللہ! جاتا ہوں، ابھی جاتا ہوں، میں بھاگا وہاں سے۔ کہتے ہیں بس یہ۔ انسؓ کہتے ہیں کہ کبھی کسی بچے پر، کبھی کسی عورت پر حضورؐ نے ہاتھ نہیں اٹھایا۔

Comments
  • RAAZ KI BAAT. DUA ANAS BIN MALIK. BY MOLANA YUNUS SAHAB PALANPURI. دعاءِ انس بن مالک۔  راز کی بات 5 лет назад
    RAAZ KI BAAT. DUA ANAS BIN MALIK. BY MOLANA YUNUS SAHAB PALANPURI. دعاءِ انس بن مالک۔ راز کی بات
    Опубликовано: 5 лет назад
  • Amazing True Story of Hazrat Umar bin Abdul Aziz [RA] - Maulana Zahid Ur Rashdi عمربن عبدالعزیزؒ 5 лет назад
    Amazing True Story of Hazrat Umar bin Abdul Aziz [RA] - Maulana Zahid Ur Rashdi عمربن عبدالعزیزؒ
    Опубликовано: 5 лет назад
  • DUA ANAS BIN MALIK [RA] with Lyrics - Voice Qari Saad Noumani  دعاِ انس ، قاری سعد نعمانی 6 лет назад
    DUA ANAS BIN MALIK [RA] with Lyrics - Voice Qari Saad Noumani دعاِ انس ، قاری سعد نعمانی
    Опубликовано: 6 лет назад
  • حضرت ابو ہریرہؓ — حدیثوں کے سب سے بڑے راوی 4 года назад
    حضرت ابو ہریرہؓ — حدیثوں کے سب سے بڑے راوی
    Опубликовано: 4 года назад
  • Muaafi ka Darwaza | Konsay Logon Ko Allah Maaf Karega? | Mulana Tariq Jameel Sahab ka Latest Bayan 4 недели назад
    Muaafi ka Darwaza | Konsay Logon Ko Allah Maaf Karega? | Mulana Tariq Jameel Sahab ka Latest Bayan
    Опубликовано: 4 недели назад
  • السلام علیک یا حضرت جابر بن عبداللہ انصاری و حضرت حذیفہ یمانی ع، (صحابی رسول ص) مدفن مدائن، عراق 1 год назад
    السلام علیک یا حضرت جابر بن عبداللہ انصاری و حضرت حذیفہ یمانی ع، (صحابی رسول ص) مدفن مدائن، عراق
    Опубликовано: 1 год назад
  • انبیاء کرامؑ کا تسلسل اور ایک قادیانی اعتراض 4 года назад
    انبیاء کرامؑ کا تسلسل اور ایک قادیانی اعتراض
    Опубликовано: 4 года назад
  • kia Murtad ko Qatal krna jaiz hai?(Javed ghamidi,eng Ali mirza,moulana ishaq,Dr israr Ahmad)Apostasy 4 года назад
    kia Murtad ko Qatal krna jaiz hai?(Javed ghamidi,eng Ali mirza,moulana ishaq,Dr israr Ahmad)Apostasy
    Опубликовано: 4 года назад
  • ام المؤمنین حضرت خدیجۃ الکبرٰیؓ 4 года назад
    ام المؤمنین حضرت خدیجۃ الکبرٰیؓ
    Опубликовано: 4 года назад
  • عبد اللہ بن مسعود کا اسلام لانے کا واقعہ عبد اللہ بن مسعود کا وزن احد پہاڑ سے بھی زیادہ 5 лет назад
    عبد اللہ بن مسعود کا اسلام لانے کا واقعہ عبد اللہ بن مسعود کا وزن احد پہاڑ سے بھی زیادہ
    Опубликовано: 5 лет назад
  • حضورؐ کی وراثت کا معاملہ 4 года назад
    حضورؐ کی وراثت کا معاملہ
    Опубликовано: 4 года назад
  • Hazrat Anas Ki Dua Ki Haqeeqat ? حضرت انس بن مالک کی دعا کی حقیقت 3 года назад
    Hazrat Anas Ki Dua Ki Haqeeqat ? حضرت انس بن مالک کی دعا کی حقیقت
    Опубликовано: 3 года назад
  • زید بن حارثہ کی محبت ایک  طرف نبی ﷺ ہیں دوسری طرف والدین  Love between Zaid bin Harisah and Nabi 4 года назад
    زید بن حارثہ کی محبت ایک طرف نبی ﷺ ہیں دوسری طرف والدین Love between Zaid bin Harisah and Nabi
    Опубликовано: 4 года назад
  • Duaa Anas Bin Malik ||دعاء انس بن مالک رضی اللہ عنہ۔ || By Hafiz Qari Md Taslim Akhtar Sayeedi. 6 лет назад
    Duaa Anas Bin Malik ||دعاء انس بن مالک رضی اللہ عنہ۔ || By Hafiz Qari Md Taslim Akhtar Sayeedi.
    Опубликовано: 6 лет назад
  • حکیم لقمان کی اپنے بیٹے کو ایمان افروز نصیحت | ڈاکٹر اسرار احمد | drisrarahmed# 3 года назад
    حکیم لقمان کی اپنے بیٹے کو ایمان افروز نصیحت | ڈاکٹر اسرار احمد | drisrarahmed#
    Опубликовано: 3 года назад
  • Дружба с кафирами против мусульман - Пока не поставили преграду 05 9 дней назад
    Дружба с кафирами против мусульман - Пока не поставили преграду 05
    Опубликовано: 9 дней назад
  • Шейх Ат-Тарифи — Масх (протирание) обычных носков. 3 года назад
    Шейх Ат-Тарифи — Масх (протирание) обычных носков.
    Опубликовано: 3 года назад
  • Hazrat Anas (R.A.)  ka Waqia by Molana Tariq Jameel 5 лет назад
    Hazrat Anas (R.A.) ka Waqia by Molana Tariq Jameel
    Опубликовано: 5 лет назад
  • حضرت  جابر  بن  عبدللہ  انصاری  رض Hazrat Jabir bin abdullha ansari rz (Hadith Sciences) 4 года назад
    حضرت جابر بن عبدللہ انصاری رض Hazrat Jabir bin abdullha ansari rz (Hadith Sciences)
    Опубликовано: 4 года назад
  • Seerat Imam E Azam Abu Hanifa RA | Mufti Abdul Wahid Qureshi | سیرت امام اعظم ابو حنیفہ رح 4 года назад
    Seerat Imam E Azam Abu Hanifa RA | Mufti Abdul Wahid Qureshi | سیرت امام اعظم ابو حنیفہ رح
    Опубликовано: 4 года назад

Контактный email для правообладателей: u2beadvert@gmail.com © 2017 - 2026

Отказ от ответственности - Disclaimer Правообладателям - DMCA Условия использования сайта - TOS



Карта сайта 1 Карта сайта 2 Карта сайта 3 Карта сайта 4 Карта сайта 5