У нас вы можете посмотреть бесплатно 4- منطق کی حاجت کیوں پیش آتی ہے؟ или скачать в максимальном доступном качестве, видео которое было загружено на ютуб. Для загрузки выберите вариант из формы ниже:
Если кнопки скачивания не
загрузились
НАЖМИТЕ ЗДЕСЬ или обновите страницу
Если возникают проблемы со скачиванием видео, пожалуйста напишите в поддержку по адресу внизу
страницы.
Спасибо за использование сервиса ClipSaver.ru
ہر نظروفکر درست نہیں ہوتی بلکہ نظروفکر میں غلطی واقع ہوسکتی ہے۔ اور یہ غلطی انسان کو کہاں سے کہاں لے جاتی ہے اس کا اندازہ اس بات سے لگایا جا سکتا ہے کہ بعض لوگوں کایہ نظریہ ہے کہ عالم قدیم ہے(یعنی ہمیشہ سے ہے) وہ یہ دلیل دیتے ہیں کہ عالم مُؤَثِّرسے مُسْتَغْنِی ہے(یعنی کوئی عالَم کو نہیں چلا رہابلکہ یہ نظام خود ہی چل رہا ہے) اور ہر وہ شی جو موثر سے مستغنی ہو وہ قدیم ہوتی ہے لہذا عالم قدیم ہے ۔ حالانکہ یہ نظریہ عقائدِ اسلام کے خلاف ہے کیونکہ عقائد اسلام کے مطابق عالم قدیم نہیں بلکہ حادث ہے۔(یعنی پہلے نہ تھا بعد میں موجود ہوا) اور اس کی دلیل یہ ہے کہ عالم مُتَغَیِّر ہے اورہر متغیر چیز حادث ہے۔ لہذا عالم حادث ہے۔اس سے معلوم ہواکہ نظروفکر میں غلطی واقع ہوسکتی ہے اوراس غلطی سے بچنا ازحد ضروری ہے اور غلطی سے اسی وقت بچا جا سکتاہے جب ہمیں ایسے قوانین کا علم ہو جو نظروفکر میں غلطی کی نشاندہی کریں۔ایسے قوانین ''علم منطق ''سے جانے جاتے ہیں۔لہذا یہ بات واضح ہو گئی کہ علم منطق کو جاننا بہت ضروری ہے تاکہ نظروفکر میں غلطی سے بچا جاسکے۔