У нас вы можете посмотреть бесплатно GruMeko | Silver Girl Part 2 سلورگرل | Imran Series | Mazher Kaleem M.A или скачать в максимальном доступном качестве, видео которое было загружено на ютуб. Для загрузки выберите вариант из формы ниже:
Если кнопки скачивания не
загрузились
НАЖМИТЕ ЗДЕСЬ или обновите страницу
Если возникают проблемы со скачиванием видео, пожалуйста напишите в поддержку по адресу внизу
страницы.
Спасибо за использование сервиса ClipSaver.ru
GruMeko Silver Girl Part 2 سلورگرل Imran series by mazher kaleem m.a Novel Voice : Zulfi silver girl / spy / suspense / imran series / jassosi duniya by ibnesafi /urduhorrorstories /urdunovel /urduduniya /zaheer ahmed /mazher kaleem m.a IMRAN SERIES : "Welcome to [NOVEL AUR KAHANIYAN], your ultimate destination for all things Imran Series! Disclaimer: These Stories are just for Entertainment Purpose. All of these Tails are not reality based. "سلور گرل" مظہر کلیم ایم اے صاحب کی لکھی گئی عمران فریدی سیریز کا ایک یادگار ناول ہے۔ اس ناول کی اہمیت اس لیے بھی بڑھ جاتی ہے کہ یہ ناول مظہر کلیم ایم اے صاحب کی کامیابی کا ایک سنگِ میل یعنی "سلور جوبلی نمبر" ہے۔ سلور گرل ایک ایسا ناول جس میں ایکشن، جان لیوا سسپنس، رگوں میں خون جمانے والا تھرل، ذہانت اور جدوجہد عروج پر ہیں۔ ناول کے نام "سلور گرل " سے ظاہر ہے کہ اس بار مجرم کوئی خاتون (لڑکی🫣) ہے۔ کہتے ہیں اچھائی اور برائی دونوں انسان کی فطرت میں پنپ رہی ہوتی ہیں، جیسے ہی انسان کو موافق ماحول میسر ہوتا ہے وہ اسی ڈگر پر چل پڑتا ہے جس طرف اس کی فطرت کا جھکاؤ ہوتا ہے ۔کچھ ایسی ہی صورتحال "سلور گرل" میں دکھائی گئی ہے۔ سلور گرل ایک بہت ذہین، شاطر، چالاک، تخریبی ذہن کی مالکہ بے رحم لڑکی جس نے پوری دنیا کے جرائم پیشہ افراد کو ایک پلیٹ فارم پر جمع کرکے دنیا پر راج کرنے کا پلان مرتب کیا۔۔ سلور گرل ایک ایسی تنظیم جس نے پوری دنیا کے چیدہ چیدہ ایجنٹس کا خاتمہ کر دیا۔ سلور گرل ایسی تنظیم جس کے خطرناک عزائم جاننے کے بعد عالمی ادارے نے اس کے خاتمے کے لئے بہت بڑے انعام کی پیش کش کی، وہ انعام کیا تھا؟ سلور گرل جس نے عمران، ایکسٹو اور کرنل فریدی کے خاتمے کے لیے انہی کے ملک کے نامور مجرموں کو مشن دیا، کیا وہ ان تین عظیم ایجنٹس کا خاتمہ کر پائے؟ وہ لمحہ جب کرنل فریدی اور کیپٹن حمید کو معمولی سا ٹریپ کر کے ان کی کار کو دونوں کی موجودگی میں اڑا دیا گیا ۔ سلور گرل نے عمران کے خاتمے کے لیے اپنے ایک خطرناک قاتل کو بھیجا جس نے عمران کا خاتمہ کر دیا، کیسے؟ کرنل فریدی نے مجرم کے خاتمے کے لئے کمرے میں زہریلی گیس چھوڑ دی، مجرم کے ساتھ کیپٹن حمید بھی موجود تھا، کیا کیپٹن حمید زہریلی گیس کا شکار ہو گیا؟ ایک سلور گرل کی موجودگی میں ایک اور گروپ نے سلور گرل کے نام سے مجرمانہ کارروائیاں شروع کر دیں، وہ گروپ کون تھا؟ قاسم دی گریٹ نے ہوٹل میں ہنگامہ برپا کر دیا، مضحکہ خیز صورتحال ۔ کرنل فریدی اور ٹائیگر کی جسمانی فائٹ، حیرت انگیز لمحہ۔ کرنل فریدی اور ٹائیگر کے خاتمے کے لئے مجرموں نے گرم ابلتا ہوا پانی چھوڑ دیا، کیا کرنل فریدی اور ٹائیگر ڈوب گئے؟ سلور گرل نے کرنل فریدی اور عمران کی کاروائیوں سے گھبرا کر تمام بڑے ممالک میں جعلی کرنسی اور چھوٹے ممالک میں منشیات پھیلا دیں، خطرناک صورتحال۔ کرنل فریدی اور کیپٹن حمید کا زہریلی گیس سے خاتمہ کر دیا گیا۔۔ عمران کی موجودگی میں مجرم نے کرنل فریدی کی پشت پر گولی چلا دی، کیا عمران کرنل فریدی کو بچا پایا؟ عمران، پوری سیکرٹ سروس، کرنل فریدی اور کیپٹن حمید کی ہیڈ کوارٹر میں موجودگی میں سلور گرل نے اپنا ہیڈکوارٹر ہی تباہ کر دیا۔ سلور گرل ایسا شاہکار ناول جس میں عمران، سیکرٹ سروس اور کرنل فریدی نے لمحہ لمحہ موت کی آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر جدوجہد کی۔ اس جدوجہد کا کیا نتیجہ نکلا، یہ جاننے کے لیے یہ یادگار ناول ضرور پڑھیں اور اپنی قیمتی آرا سے نوازیں جزاک اللّہ خیراً کثیر Join us as we dive into the thrilling world of Ali Imran, created by the legendary authors Mazhar Kaleem M.A and Zaheer Ahmed. From action-packed adventures to mind-bending mysteries, we'll explore it all! On this channel, you'll find: Audio VIDEO books and dramatized versions of Imran Series novels In-depth analysis and discussions of the books and characters Behind-the-scenes insights into the authors' lives and writing processes And much more! Imran Series is a series of Urdu spy novels originally created by famous Pakistani author Ibn-e-Safi. More than two hundred writers illegally wrote on Imran Series including Mazhar Kaleem. Subscribe now and become a part of our community of Imran Series enthusiasts! Let's celebrate the adventures of Ali Imran together!"