У нас вы можете посмотреть бесплатно Asghar Khan Achakzai Media Talk или скачать в максимальном доступном качестве, видео которое было загружено на ютуб. Для загрузки выберите вариант из формы ниже:
Если кнопки скачивания не
загрузились
НАЖМИТЕ ЗДЕСЬ или обновите страницу
Если возникают проблемы со скачиванием видео, пожалуйста напишите в поддержку по адресу внизу
страницы.
Спасибо за использование сервиса ClipSaver.ru
8 فروری کو تحفظِ آئینِ پاکستان کی جانب سے ملک بھر میں متنازع انتخابات کے خلاف پہیہ جام اور شٹر ڈاؤن ہڑتال کا اعلان کیا گیا ہے۔ اسی سلسلے میں پشتونخوا ملی عوامی پارٹی ضلع چمن کے اعلیٰ سطحی ضلعی وفد نے آج ضلعی سیکریٹری حاجی جمال کی قیادت میں عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی صدر اصغر خان اچکزئی سے ان کی رہائش گاہ شہداء ہاؤس، مردہ کاریز میں ملاقات کی۔ ملاقات میں اے این پی کے ضلعی صدر عبدالخالق حقمل سمیت ضلع اور تحصیلوں کے ذمہ داران بھی موجود تھے۔ ملاقات کے دوران موجودہ سیاسی صورتحال اور 8 فروری کے احتجاجی لائحۂ عمل پر تفصیلی مشاورت کی گئی۔ ملاقات میں پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کی درخواست پر عوامی نیشنل پارٹی نے 8 فروری کو چمن میں اپنا طے شدہ جلسۂ عام منسوخ کرنے کا اعلان کیا، اور پشتونخوا ملی عوامی پارٹی اور تحفظِ آئینِ پاکستان کی جانب سے اعلان کردہ پہیہ جام اور شٹر ڈاؤن ہڑتال کو کامیاب بنانے کے لیے اپنے پارٹی رہنماؤں اور کارکنان کو پیغام جاری کیا۔