У нас вы можете посмотреть бесплатно مدرسے کے لیے مالیاتی منصوبہ или скачать в максимальном доступном качестве, видео которое было загружено на ютуб. Для загрузки выберите вариант из формы ниже:
Если кнопки скачивания не
загрузились
НАЖМИТЕ ЗДЕСЬ или обновите страницу
Если возникают проблемы со скачиванием видео, пожалуйста напишите в поддержку по адресу внизу
страницы.
Спасибо за использование сервиса ClipSaver.ru
مدرسے کے لیے مالیاتی منصوبہ منصوبہ سازی توجہ کو مرکروز رکھتی ہے ورنہ بہت آسانی سے لوگ اصل مقصد سے بھٹک جاتے ہیں۔ خاکے کو کاغذ پر منتقل کر دیا جائے تا کہ اور لوگ بھی جان پائیں۔ لوگ مدرسے کو بہتر سمجھ پائیں گے اہم نکات سالانہ اخراجات کا تخمینہ لگایا جائے۔ لوگوں سے مالی اعانت کیسے اکٹھی کی جائے گی اس کا حساب کیسے رکھا جائے گا۔ اخراجات کا تخمینہ فی طالب علم کتنا خرچہ آتا ہے۔ اگر کوئی تعمیر جاری ہے تو اس پر کتنا خرچہ آے گا۔ بجلی گیس کے کل بلوں کا خرچ کیا ہو گا۔ مالی اعانت کیسے اکٹھی کی جائے پچھلے سال کا جائزہ معلومات سب کے لیے امداد کے لئے زیادہ چینل امداد کے لئے مختلف اوقات امداد کے مختلف استعمال۔ امداد کے لئے زیادہ چینل بنک اکائونٹ ایزی پیسہ یا جیز کیش کیش آن لائن امداد کے لئے زیادہ اوقات ایک بار ہفتہ وار ماہانہ وار امداد کے مختلف استعمال۔ بجلی، گیس کا بل اساتذہ کی تنخواہ۔ فی کس طالب علم کا ماہانہ خرچہ یومیہ کھانے کا خرچہ گندم یا چاول وقت آمدن کے دیگر طریقے حکومتی امداد مدرسے کی ٹک شاپ آمدن اور خرچے کا حساب معلومات زیادہ سے زیادہ لوگوں کے ساتھ زیادہ سے زیادہ آسانی سے میسر ہوں۔ رسید لازمی دی جائے مالی اعانتوں کو کیسے خرچ کیا جاتا ہے حساب کون رکھے گا صرف مخوص لوگ ہی کیش لے سکتے ہوں آمدن اور خرچے کا حساب معلومات زیادہ سے زیادہ لوگوں کو ساتھ زیادہ سے زیادہ آسانی سے میسر ہوں۔ رسید لازمی دی جائے مالی اعانتوں کے خرچ کا حساب حساب کون اور کیسے رکھے گا صرف مخوص لوگ ہی کیش لے سکتے ہوں