У нас вы можете посмотреть бесплатно السی کی پنیاں بنانے کا آسان طریقہ کمر درد، جوڑوں کا درد اور پٹھوں کا شرطیہ علاج или скачать в максимальном доступном качестве, видео которое было загружено на ютуб. Для загрузки выберите вариант из формы ниже:
Если кнопки скачивания не
загрузились
НАЖМИТЕ ЗДЕСЬ или обновите страницу
Если возникают проблемы со скачиванием видео, пожалуйста напишите в поддержку по адресу внизу
страницы.
Спасибо за использование сервиса ClipSaver.ru
السّی کی پنیاں سردیوں کی خاص سوغات ہیں جو جسم کی ٹوٹ پھوٹ، کمزوری اور درد کے لیے بہترین سمجھی جاتی ہیں۔ دیسی گھی، السّی، گڑ اور خشک میوہ جات سے بنی یہ پنیاں نہ صرف طاقت بخش ہیں بلکہ سردیوں میں جسم کو گرم بھی رکھتی ہیں۔ اس ویڈیو میں آپ سیکھیں گے: ✔ السّی کی پنیاں بنانے کا آسان طریقہ ✔ جوڑوں اور کمر درد کے لیے قدرتی علاج ✔ سردیوں میں طاقت حاصل کرنے کی بہترین دیسی ریسپی یہ ریسپی خاص طور پر خواتین، بزرگوں اور کمزور جسم والوں کے لیے بہت مفید ہے۔ ویڈیو پسند آئے تو لائک، شیئر اور سبسکرائب ضرور کریں 💖 اور کمنٹ میں بتائیں آپ کو یہ ریسپی کیسی لگی۔ السی آدھا کلو پکھڑا۔50 گرام دیسی گھی – حسب ضرورت گڑ (کدوکش یا پسا ہوا) – آدھا کلو (شکر بھی استعمال کر سکتی ہیں) سونف۔1 پاو جو کا آٹا۔1 کلو پانی 2 گلاس (Optional) کھوپرا (ناریل) – آدھا کپ بادام (کٹے ہوئے) – 2 کھانے کے چمچ اخروٹ (کٹے ہوئے) – 2 کھانے کے چمچ کاجو (کٹے ہوئے) – 2 کھانے کے چمچ کشمش – 2 کھانے کے چمچ گوند (فرائی کی ہوئی) – 2 کھانے کے چمچ سفید تل – 1 کھانے کا چمچ ❄️ ٹِپ (Video Tip) السّی کو ہمیشہ ہلکی آنچ پر بھونیں، تبھی پنیاں خوشبودار اور فائدہ مند بنتی ہیں۔ #السی_کی_پنیاں #سردیوں_کی_سوغات #دیسی_نسخہ #جسم_کی_طاقت #کمر_درد_کا_علاج #جوڑوں_کا_درد #WinterSpecialRecipe #DesiFood #HealthyWinterFood #TraditionalRecipe #HomeRemedy #PowerFood #PakistaniFood #VillageFood #DesiGheeRecipe #HealthyLifestyle