У нас вы можете посмотреть бесплатно انتہائی اہم اپیل برائے مدد ایک مریضہ بہن کو آپ سب کی فوری مدد کی اشد ضرورت ہے۔دیسکرپشن میں تفصیل دیا или скачать в максимальном доступном качестве, видео которое было загружено на ютуб. Для загрузки выберите вариант из формы ниже:
Если кнопки скачивания не
загрузились
НАЖМИТЕ ЗДЕСЬ или обновите страницу
Если возникают проблемы со скачиванием видео, пожалуйста напишите в поддержку по адресу внизу
страницы.
Спасибо за использование сервиса ClipSaver.ru
انتہائی اہم اپیل برائے مدد ایک مریضہ بہن کو آپ سب کی فوری مدد کی اشد ضرورت ہے۔ یہ بہن تقریباً دو سال سے گردوں کے مرض میں مبتلا ہیں اور باقاعدگی سے ڈائیلیسس پر ہیں۔ ہر تین دن بعد ڈائیلیسس کروانا پڑتا ہے۔ صحت کارڈ میں موجود رقم ختم ہو چکی ہے اور علاج کا خرچ برداشت کرنا ممکن نہیں رہا۔ اس وقت تقریباً سات لاکھ روپے کی مقروض ہیں۔ گھر والے انتہائی مشکل حالات سے گزر رہے ہیں۔ یہ خاندان صدام لتمبر، ضلع کرک سے تعلق رکھتا ہے اور اس وقت شدید آزمائش میں ہے۔ رمضان المبارک کے بابرکت مہینے میں اگر ہم سب مل کر تھوڑی تھوڑی مدد بھی کریں تو ان کی بڑی مشکل آسان ہو سکتی ہے۔ 💳 ایزی پیسہ نمبر: 03439797814 اللہ تعالیٰ آپ سب کو اس کا بہترین اجر عطا فرمائے۔ جزاک اللہ خیرًا۔ 🤲 #مدد_کی_اپیل #صدقہ_جاریہ #رمضان_کریم #مریض_کی_مدد #گردوں_کا_مریض #ڈائیلیسس #انسانیت #اللہ_کے_لیے_مدد