У нас вы можете посмотреть бесплатно SST Math/Physics (Zone-3) или скачать в максимальном доступном качестве, видео которое было загружено на ютуб. Для загрузки выберите вариант из формы ниже:
Если кнопки скачивания не
загрузились
НАЖМИТЕ ЗДЕСЬ или обновите страницу
Если возникают проблемы со скачиванием видео, пожалуйста напишите в поддержку по адресу внизу
страницы.
Спасибо за использование сервиса ClipSaver.ru
#sst #sstmathphysics #sstsolvedpaper SST Math Physics Complete Solved Paper (25-2-26) #sst #sstgeneral #sstpreparation #sstmathphysics #sstbiochemistry For SST PREPARATION Whatsapp : 0349-6664006 https://wa.me/92349666... Whatsapp Channel : https://whatsapp.com/c... جس طرح ایٹا کے سارے ٹیسٹ میں اپنے یوٹیوب چینل پر اپلوڈ کرتا تھا اسی طرح ان شاءاللہ SST بھی ٹیسٹ کے بعد سارے سوالات اپنے یوٹیوب چینل پر حل کر کے اپلوڈ کروں گا۔ اگر کوئی یہ کہے کہ SST کے ٹیسٹ ایٹا کی طرح بعد میں بھی سامنے نہیں آتے تو یاد رہے میں نے اپنے سٹوڈنٹس کی مدد سے ایٹا کے CBT TEST بھی اکھٹے کر کے اپلوڈ کیے تھے جس میں سو سوالات ہوتے تھے یہاں تو سوالات بھی صرف پنتالیس ہیں۔ الحمدللہ ! اتنے سٹوڈنٹس موجود ہیں کہ اگر ٹیسٹ کے بعد ہر سٹوڈنٹ سے صرف ایک سوال بھی ملا تو پورا ٹیسٹ مکمل ہو جائے گا۔ 🙂 ◀️ ایٹا میں سب سے ذیادہ ٹیسٹ مکمل حل شدہ اور بالخصوص کمپیوٹر ٹیسٹ اپلوڈ کرنے کا اعزاز الحمدللہ میرے چینل کو ہی حاصل ہے۔ ⏯️ ان ٹیسٹوں سے آپ کو کافی ساری چیزیں کلئیر ہو جائیں گی۔ جیسے کہ : ٹیسٹ کس لیول سے بنا ہے۔ میل امیدواروں کو ان کے SST-IT کے ٹیسٹ میں (جو اگلے مہینے ہے) بہت مدد ملے گی۔ ان ٹیسٹوں میں میں IT اور Maths/Physics کے علاوہ %40 مضامین وہ بھی شامل ہیں جو باقی سارے SST کے ٹیسٹوں میں آئیں گے۔ English Urdu Padagogy GK (PS + Isl) لہذا یہ ٹیسٹ آپ نے ضرور دیکھنا ہے اور سمجھنا بھی ہے۔