У нас вы можете посмотреть бесплатно DG ISPR at Arid Agriculture University | ISPR или скачать в максимальном доступном качестве, видео которое было загружено на ютуб. Для загрузки выберите вариант из формы ниже:
Если кнопки скачивания не
загрузились
НАЖМИТЕ ЗДЕСЬ или обновите страницу
Если возникают проблемы со скачиванием видео, пожалуйста напишите в поддержку по адресу внизу
страницы.
Спасибо за использование сервиса ClipSaver.ru
ڈی جی آئی ایس پی آر کی اِیرڈ ایگریکلچر یونیورسٹی راولپنڈی کے طلبہ و اساتذہ کے ساتھ خصوصی نشست۔ طلبہ کے مطابق سوشل میڈیا پر پھیلنے والی معلومات کے پس منظر اور اصل حقائق کو جاننا ضروری ہے تاکہ گمراہ کن بیانیے نقصان نہ پہنچا سکیں۔ اساتذہ نے کہا کہ طلبہ کو اپنی توانائیاں مثبت سمت میں بروئے کار لاتے ہوئے تخلیقی صلاحیتوں کو سیکھنے پہ لگانی چاہیں۔ طلبہ نے کہا کہ ڈی جی آئی ایس پی آر نے نشست کے دوران تمام سوالات کے اطمینان بخش جوابات دیے، جس سے کئی غلط فہمیاں دور ہوئیں۔ طلبہ نے اس بات پر زور دیا کہ ایسے آگاہی سیشنز نوجوانوں کو حقائق سمجھنے، قومی بیانیے کو جانچنے اور ذمہ دار شہری بننے میں اہم کردار ادا کرتے ہیں۔ اختتام پر طلبہ نے پاک افواج کی پیشہ ورانہ خدمات کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہوئے اس عزم کا اظہار کیا کہ پاک فوج ہم سے ہے اور ہم پاک فوج سے ہیں۔