У нас вы можете посмотреть бесплатно درس قرآن 17) — سورۃ البقرہ رکوع 11 (آیات 87–90) — نعیم الرحمن ندوی или скачать в максимальном доступном качестве, видео которое было загружено на ютуб. Для загрузки выберите вариант из формы ниже:
Если кнопки скачивания не
загрузились
НАЖМИТЕ ЗДЕСЬ или обновите страницу
Если возникают проблемы со скачиванием видео, пожалуйста напишите в поддержку по адресу внизу
страницы.
Спасибо за использование сервиса ClipSaver.ru
سورۃ البقرہ — گیارہواں رکوع (87 تا 90 آیات) ولقد اتينا موسى الكتاب وقفينا من بعده بالرسل ... (87 تا 90) ⭐ اس درس میں بیان کی گئی اہم باتیں 📌 موضوع : بنی اسرائیل کے لیے اللہ پاک کی طرف سے سامانِ ہدایت ➊ کتاب الہی توریت کا عطا کرنا ➋ پے در پے رسولوں کا بھیجنا ➌ آخری پیغمبر عیسیٰ ابن مریم کو بھیجنا ✨ اس پر بھی بنی اسرائیل کا افسوسناک رویہ ✨ عیسیٰ ابن مریم کو دیے جانے والے معجزات ✨ روح القدس سے مراد کون اور ان کی تائید کیسی؟ ✨ بنی اسرائیل کا احکام الہی کو ٹھکرانے، نبیوں کو جھٹلانے اور قتل کر دینے کی بنیادی وجہ کیا تھی؟ ✨ خواہشاتِ نفس کو اللہ کی شریعت کے تابع کرنا ضروری ورنہ... ✨ دلوں پر حفاظتی غلاف یا اللہ کی پھٹکار! ✨ یہودیوں کا تعصب اور حسد ایمان سے محرومی کا بنیادی سبب ✨ آخرت میں ذلت والے عذاب کی وجہ؛ دنیا میں خدا کے مقابلے تکبر اختیار کرنا ✨ حسد کیا ہے اور کیوں حرام ہے؟ ✨ حسد سے بچنا کس طرح ممکن ہے؟ یہ حسد کے تیز شعلے جو بھڑکتے ہیں دلوں میں اسے بارشِ کرم سے اے کریم تو بجھا دے 📚 درس قرآن: نعیم الرحمن ندوی 🏛️ موضوع: تفسیرِ سورۃ البقرہ، رکوع نمبر 11 (چار آیات) 🎧 پیشکش: نور القرآن چینل 🕌 مقام: رابعہ مسجد (نزد بڑی مالیگاؤں اسکول) 📅 تاریخ: 24 جمادی الأولی 1447ھ / 16 نومبر 2025 ⏱️ دورانیہ: 30 منٹ