У нас вы можете посмотреть бесплатно shopkeeper preparing for the day shani vlogs или скачать в максимальном доступном качестве, видео которое было загружено на ютуб. Для загрузки выберите вариант из формы ниже:
Если кнопки скачивания не
загрузились
НАЖМИТЕ ЗДЕСЬ или обновите страницу
Если возникают проблемы со скачиванием видео, пожалуйста напишите в поддержку по адресу внизу
страницы.
Спасибо за использование сервиса ClipSaver.ru
آج کے وی لاگ میں میں آپ کو اپنی شاپ کی مکمل ڈیلی روٹین دکھا رہا ہوں۔ صبح سب سے پہلے میں شاپ پہنچا، لڑکے باہر صفائی کر رہے تھے اور حسبِ معمول چابیاں میرے پاس تھیں، تو میں نے شیٹر کھولا اور لائٹس آن کیں۔ ایک نئے دن کا آغاز بالکل اسی طرح ہوتا ہے۔ اس کے بعد ہم نے چوڑیوں کا اسٹال باہر نکالا۔ کافی عرصے سے اسٹال پر پورے سال کی مٹی جمی ہوئی تھی، تو آج اچھی طرح صفائی بھی کی۔ اسٹال کی لائٹنگ کا کام بھی کیا، بجلی کی وائرنگ لگائی تاکہ رات کے وقت خوبصورت اور روشن نظر آئے۔ آج ہمارے پاس پیکو ماسٹر بھی آئے ہوئے تھے، جنہوں نے زیگ زیگ پیکو اور سادہ پیکو کیے۔ دن بھر پیکو کا کام، صفائی، سیٹنگ اور تیاری چلتی رہی۔ اسی محنت اور تیاری کے ساتھ ہمارا پورا دن گزرا۔ ایسے ہی روزمرہ کی محنت، تیاری اور دکان کی رونق آپ کو اس وی لاگ میں دیکھنے کو ملے گی۔ ویڈیو کو مکمل دیکھیں اور اپنی رائے ضرور دیں۔ ہیش ٹیگز: please follow Facebook page https://www.facebook.com/profile.php?... #DailyVlog #ShopRoutine #PecoWork #ZigZagPeco #ChooriyanStall #ShopLife #TailorWork #PakistanVlogger #DailyWork #SmallBusinessLife