У нас вы можете посмотреть бесплатно DarsHadees|Dars524|Hadees3637-3653|mulana ijaz Ali Ajiz|SahihBukhari Balochi| شنبہ |DarsNight🌌🕌🕋🕌 или скачать в максимальном доступном качестве, видео которое было загружено на ютуб. Для загрузки выберите вариант из формы ниже:
Если кнопки скачивания не
загрузились
НАЖМИТЕ ЗДЕСЬ или обновите страницу
Если возникают проблемы со скачиванием видео, пожалуйста напишите в поддержку по адресу внизу
страницы.
Спасибо за использование сервиса ClipSaver.ru
آج کا تازہ تازہ درس حدیث صحیح البخاری کتاب فضائل الصحابة حدیث نمبر 3637تا3653 موضوع حضرت ابوبکرصدیق رضی اللہ عنہ کا واقعہ درس نمبر 524 دورانیہ درس 22:03 12/08/1447 31/01/2026👆✅ بروز ھفتہ =شنبہ DarsHadees|Dars524|Hadees3637-3653|mulana ijaz Ali Ajiz|SahihBukhari Baloch| شنبہ |DarsNight🌌🕌🕋🕌 #DarsHadees#hadeesbalochi |#hadeesinbalochi #sahihbukhari #sahihbukharibalochi #hadeesbalochi #hadeesnumber3653 #Sahihbukhari3653|#Quranbalochi#balochiwaaz #Mulana ijaz Ali Ajiz #صحیح البخاری بلوچی #تفسیرالقرآن #تفسیرالقرآنبلوچی #تفسیرالقرآن بلوچی #بلوچی واز#مولانااعجازعلی عاجز 🌄⛰️🌄 💓(دعا عبادت ہے)💓 (☄️دعا تقدیر کو بھی بدل سکتی ہے ☄️) لَا یَرُدُّ الْقَضَاءَ اِلَّا الدُّعَاءُ وَلَا یَزِیْدُ فِیْ الْعُمُرِ اِلَّا الْبِرُّ رسول الله ﷺ نے فرمایا: دعا کے سوا تقدیر کو کوئی چیز نہیں بدل سکتی اور نیکی کے سوا عمر میں کوئی چیز اضافہ نہیں کر سکتی۔🏔️ ☄️ والدین پر رحمت کی دعا ☄️ رَبِّ ارْحَمْهُمَا کَمَا رَبَّیٰنِیْ صَغِیْرًا☄️ اے میرے رب! ان دونوں پر رحم کر جیسے انھوں نے بچپن میں مجھے پالا۔ رَبَّنَا اغْفِرْلِیْ وَلِوَالِدَیَّ وَلِلْمُؤْمِنِیْنَ یَوْمَ یَقُوْمُ الْحِسَابُ اے ہمارے رب! مجھے بخش دے اور میرے ماں باپ کو اور ایمان والوں کو، جس دن حساب قائم ہوگا اَللّٰهُمَّ رَحْمَتَكَ أَرْجُوْ فَلَا تَكِلْنِیْ اِلٰی نَفْسِیْ طَرْفَةَ عَیْنٍ وَأَصْلِحْ لِیْ شَأْنِیْ كُلَّهُ لَا اِلٰهَ اِلَّا أَنْتَ رَبِّ اشْرَحْ لِیْ صَدْرِیْوَیَسِّرْ لِیْ أَمْرِیْ اے میرے رب!میرے لیے میرا سینہ کھول دے۔اور میرے لیے میرا کام آسان کر دے رَبَّنَا آتِنَا مِنْ لَّدُنْكَ رَحْمَةً وَّهَیِّیْٔ لَنَا مِنْ أَمْرِنَا رَشَدًا اے ہمارے رب! ہمیں اپنے پاس سے رحمت عطا کر اور ہمارے لیے ہمارے معاملے میں راہ نمائی مہیا فرما رَبَّنَاآتِنَا فِیْ الدُّنْیَا حَسَنَةً وَفِیْ الْآخِرَةِ حَسَنَةً وَقِنَا عَذَابَ النَّارِ اے الله ہمیں دنیا میں بھلائی عطا فرما اور آخرت میں بھی بھلائی عطا فرما اور ہمیں آگ کے عذاب سے بچالے اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ 📿📿 مقبول دعائیں📿📿 🌄📿 سورت البقرہ کی آخری دو آیات📿🌄 اٰمَنَ الرَّسُوْلُ بِمَآ اُنْزِلَ اِلَیْهِ مِنْ رَّبِّه وَالْمُؤْمِنُوْنَ كُلّ اٰمَنَ بِاللهِ وَمَلٰئِكَتِهِ وَكُتُبِهِ وَرُسُلِهِ لَا نُفَرِّقُ بَیْنَ اَحَدٍ مِّنْ رُّسُلِهِ وَقَالُوْا سَمِعْنَا وَاَطَعْنَا غُفْرَانَكَ رَبَّنَا وَاِلَیْكَ الْمَصِیْرُ لَا یُكَلِّفُ اللهُ نَفْسًا اِلَّا وُسْعَھَا لَھَا مَا كَسَبَتْ وَعَلَیْھَا مَا اکْتَسَبَتْ رَبَّنَا لَا تُؤَاخِذْنَآ اِنْ نَّسِیْنَآ اَوْ اَخْطَاْنَا رَبَّنَا وَلَا تَحْمِلْ عَلَیْنَآ اِصْرًا كَمَا حَمَلْتَهُ عَلَی الَّذِیْنَ مِنْ قَبْلِنَا رَبَّنَا وَلَا تُحَمِّلْنَا مَا لَا طَاقَةَ لَنَا بِهِ وَاعْفُ عَنَّا وَاغْفِرْ لَنَا وَارْحَمْنَا اَنْتَ مَوْلَانَا فَانْصُرْنَا عَلَی الْقَوْمِ الْکٰفِرِیْنَ رسول (ﷺ)ایمان لایا اُس پر جو اس کے رب کی طرف سے اس پر نازل کیا گیا اور مومن بھی، سب کے سب ایمان لائے الله پر، اس کے فرشتوں پر، اس کی کتابوں پر اور اس کے رسولوں پر۔ (وہ کہتے ہیں) ہم اس کے رسولوں میں سے کسی میں فرق نہیں کرتے اور وہ کہتے ہیں ہم نے سنا اور ہم نے اطاعت کی، اے ہمارے رب! (ہم) تجھ سے مغفرت طلب کرتے ہیں اور (ہمیں) تیری ہی طرف لوٹنا ہے۔ الله کسی کو اس کی طاقت سے زیادہ تکلیف نہیں دیتا، اسی کے لیے ہے جو اس نے (نیکی) کی اور اسی پر ہے جو اس نے (گناہ) کمایا، اے ہمارے رب! اگر ہم بھول جائیں یا ہم خطا کریں تو ہمیں نہ پکڑنا، اے ہمارے رب! ہم پر وہ بوجھ نہ ڈالنا جیسا کہ تو نے ہم سے پہلے لوگوں پر ڈالا، اے ہمارے رب! تو ہم سے وہ بوجھ نہ اٹھوانا جس کے اٹھانے کی طاقت ہم میں نہیں ،ہم سے درگزر فرما اور ہمیں بخش دے اور ہم پر رحم فرما، تو ہی ہمارا مولا ہے پس کافر قوم کے مقابلے میں ہماری مدد فرما۔