У нас вы можете посмотреть бесплатно DarsHadees|Dars525|Hadees3654-3662|mulana ijaz Ali Ajiz|SahihBukhari Baloch| یک شنبہ |DarsNight🌌🕌🕋🕌 или скачать в максимальном доступном качестве, видео которое было загружено на ютуб. Для загрузки выберите вариант из формы ниже:
Если кнопки скачивания не
загрузились
НАЖМИТЕ ЗДЕСЬ или обновите страницу
Если возникают проблемы со скачиванием видео, пожалуйста напишите в поддержку по адресу внизу
страницы.
Спасибо за использование сервиса ClipSaver.ru
آج کا تازہ تازہ درس حدیث صحیح البخاری کتاب فضائل الصحابة حدیث نمبر 3654تا3662 موضوع حضرت ابوبکرصدیق اور حضرت عمررضی اللہ عنہما کا واقعہ درس نمبر 525 دورانیہ درس 22:15 13/08/1447 01/02/2026👆✅ بروز اتوار = یک شنبہ DarsHadees|Dars525|Hadees3654-3662|mulana ijaz Ali Ajiz|SahihBukhari Baloch| یک شنبہ |DarsNight🌌🕌🕋🕌 #DarsHadees#hadeesbalochi |#hadeesinbalochi #sahihbukhari #sahihbukharibalochi #hadeesbalochi #hadeesnumber3654 #Sahihbukhari3654|#Quranbalochi#balochiwaaz #Mulana ijaz Ali Ajiz #صحیح البخاری بلوچی #تفسیرالقرآن #تفسیرالقرآنبلوچی #تفسیرالقرآن بلوچی #بلوچی واز#مولانااعجازعلی عاجز 🌄⛰️🌄 💓(دعا عبادت ہے)💓 (☄️دعا تقدیر کو بھی بدل سکتی ہے ☄️) لَا یَرُدُّ الْقَضَاءَ اِلَّا الدُّعَاءُ وَلَا یَزِیْدُ فِیْ الْعُمُرِ اِلَّا الْبِرُّ رسول الله ﷺ نے فرمایا: دعا کے سوا تقدیر کو کوئی چیز نہیں بدل سکتی اور نیکی کے سوا عمر میں کوئی چیز اضافہ نہیں کر سکتی۔🏔️ ☄️ والدین پر رحمت کی دعا ☄️ رَبِّ ارْحَمْهُمَا کَمَا رَبَّیٰنِیْ صَغِیْرًا☄️ اے میرے رب! ان دونوں پر رحم کر جیسے انھوں نے بچپن میں مجھے پالا۔ رَبَّنَا اغْفِرْلِیْ وَلِوَالِدَیَّ وَلِلْمُؤْمِنِیْنَ یَوْمَ یَقُوْمُ الْحِسَابُ اے ہمارے رب! مجھے بخش دے اور میرے ماں باپ کو اور ایمان والوں کو، جس دن حساب قائم ہوگا اَللّٰهُمَّ رَحْمَتَكَ أَرْجُوْ فَلَا تَكِلْنِیْ اِلٰی نَفْسِیْ طَرْفَةَ عَیْنٍ وَأَصْلِحْ لِیْ شَأْنِیْ كُلَّهُ لَا اِلٰهَ اِلَّا أَنْتَ رَبِّ اشْرَحْ لِیْ صَدْرِیْوَیَسِّرْ لِیْ أَمْرِیْ اے میرے رب!میرے لیے میرا سینہ کھول دے۔اور میرے لیے میرا کام آسان کر دے رَبَّنَا آتِنَا مِنْ لَّدُنْكَ رَحْمَةً وَّهَیِّیْٔ لَنَا مِنْ أَمْرِنَا رَشَدًا اے ہمارے رب! ہمیں اپنے پاس سے رحمت عطا کر اور ہمارے لیے ہمارے معاملے میں راہ نمائی مہیا فرما رَبَّنَاآتِنَا فِیْ الدُّنْیَا حَسَنَةً وَفِیْ الْآخِرَةِ حَسَنَةً وَقِنَا عَذَابَ النَّارِ اے الله ہمیں دنیا میں بھلائی عطا فرما اور آخرت میں بھی بھلائی عطا فرما اور ہمیں آگ کے عذاب سے بچالے اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ 📿📿 مقبول دعائیں📿📿 🌄📿 سورت البقرہ کی آخری دو آیات📿🌄 یَا بَدِیْعَ السَّمَاوَاتِ یَا حَّيُ یَا قَیُّومُ! اِنِّیْ أَسْأَلُكَ اے آسمانوں کو پیدا کرنے والے! اے زندہ (اور) اے قائم رہنے والے! بے شک میں تجھ سے سوال کرتا ہوں۔ اَللّٰهُمَّ اِنِّیْ أَسْأَلُكَ أَنِّیْ أَشْهَدُ أَنَّكَ أَنْتَ اللهُ لَا اِلٰهَ اِلَّا أَنْتَ الأَحَدُ الصَّمَدُ الَّذِیْ لَمْ یَلِدْ وَلَمْ یُوْلَدْ وَلَمْ یَكُنْ لَهُ كُفُوًا أَحَد اے الله! بے شک میں تجھ سے سوال کرتا ہوں، کہ میں گواہی دیتا ہوں کہ یقینا تو ہی الله ہے، تیرے سوا کوئی اله نہیں تو ایک ہے، بے نیاز ہے، ایسی ذات ہے جس نے کسی کو جنم نہیں دیا اور نہ ہی وہ جنم دیا گیا اور نہ ہی اس کا کوئی ہمسر ہے۔ اَللّٰهُمَّ اِنِّیْ أَسْأَلُكَ بِأَنَّ لَكَ الْحَمْدَ لَا اِلٰهَ اِلَّا أَنْتَ وَحْدَكَ لَا شَرِیْكَ لَكَ الْمَنَّانُ بَدِیْعُ السَّمٰوَاتِ وَالْأَرْضِ ذَا الْجَلَالِ وَالْاِکْرَامِ اے الله! بے شک میں تجھ سے (اس وسیلے سے) مانگتا ہوں کہ ساری حمد تیرے لیے ہے، تیرے سوا کوئی معبود نہیں، تو اکیلا ہے تیرا کوئی شریک نہیں۔ بہت زیادہ احسان کرنے والا آسمانوں اور زمین کو پیدا کرنے والا، (اے) جلال اور اکرام والے! لَا اِلٰهَ اِلَّا أَنْتَ سُبْحَانَكَ اِنِّیْ كُنْتُ مِنَ الظَّالِمِیْنَ تیرے سوا کوئی معبود نہیں، تو پاک ہے، یقینا میں ظلم کرنے والوں میں سے ہوں۔ اَللّٰهُمَّ لَا اِلٰهَ اِلَّا أَنْتَ الْمَنَّانُ بَدِیْعُ السَّمٰوَاتِ وَالْأَرْضِ ذَا الْجَلَالِ وَالْاِکْرَامِ اے الله !تیرے علاوہ کوئی معبود نہیں تو بہت ہی احسان کرنے والا، آسمانوں اور زمین کو پیدا کرنے والا ہے (اے) جلال اور اکرام والے! لَا اِلٰهَ اِلَّا اللهُ الله کے سوا کوئی الٰہ نہیں لَا اِلٰهَ اِلَّا اللهُ وَحْدَهُ لَا شَرِیْكَ لَهُ، لَهُ الْمُلْكُ وَلَهُ الْحَمْدُ،وَهُوَعَلٰی كُلِّ شَیْئٍ قَدِیْر، اَلْحَمْدُ للهِ وَسُبْحَانَ اللهِ وَلَا اِلٰهَ اِلَّا اللهُ وَاللهُ أَکْبَرُ وَلَا حَوْلَ وَلَا قُوَّةَ اِلَّا بِاللهِ، اَللّٰهُمَّ اغْفِرْلِیْ الله کے سوا کوئی معبود نہیں وہ اکیلا ہے، اس کا کوئی شریک نہیں، بادشاہی اسی کی ہے، اور اسی کے لیے سب تعریف ہے اور وہ ہر چیز پر کامل قدرت رکھتا ہے۔ سب تعریف الله ہی کے لیے ہے، الله پاک ہے، الله کے سوا کوئی معبود نہیں اور الله سب سے بڑا ہے اور الله کی مدد کے بغیر نہ (برائی سے بچنے کی) ہمت ہے نہ (نیکی کرنے کی) طاقت۔ اے الله مجھے معاف کردے۔ بِسْمِ اللهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ اَلْحَمْدُ للهِ رَبِّ الْعَالَمِیْنَ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ مَالِكِ یَوْمِ الدِّیْنِ اِیَّاكَ نَعْبُدُ وَاِیَّاكَ نَسْتَعِیْنُ اِهْدِنَا الصِّرَاطَ الْمُسْتَقِیْمَ صِرَاطَ الَّذِیْنَ أَنْعَمْتَ عَلَیْهِمْ غَیْرِ الْمَغْضُوْبِ عَلَیْهِمْ وَلَا الضَّآلِّیْنَ سب تعریف الله کے لیے ہے جو سارے جہانوں کا پالنے والا ہے۔ جو بڑا مہربان ہے نہایت رحم کرنے والا ہے۔ بدلے کے دن کا مالک ہے۔ ہم صرف تیری عبادت کرتے ہیں اور صرف تجھ سے مدد مانگتے ہیں۔ ہمیں سیدھے راستے پر چلا۔ ان لوگوں کے راستے پر جن پر تو نے انعام کیا، جن پر نہ غصہ کیا گیا اور نہ وہ گمراہ ہیں۔