У нас вы можете посмотреть бесплатно Agar Koi Quran Padh Kar Bhool Jaye | अगर कोई क़ुरआन पढ़ कर भूल जाएं или скачать в максимальном доступном качестве, видео которое было загружено на ютуб. Для загрузки выберите вариант из формы ниже:
Если кнопки скачивания не
загрузились
НАЖМИТЕ ЗДЕСЬ или обновите страницу
Если возникают проблемы со скачиванием видео, пожалуйста напишите в поддержку по адресу внизу
страницы.
Спасибо за использование сервиса ClipSaver.ru
#life #of #ashab #e #rasool #saw Agar Koi Quran Padh Kar Bhool Jaye | अगर कोई क़ुरआन पढ़ कर भूल जाएं life of ashab e rasool s a w Mufti Umar Siddiqui Qasmi Agar Koi Quran Padh Kar Bhool Jaye, Agar Koi Quran Padh Kar Bhool Jaye | अगर कोई क़ुरआन पढ़ कर भूल जाएं, Mufti Umar Siddiqui Qasmi, Quran ke ahkam, Quran padh kar bhul jana, aao deen seekhe, ahkam e ilahi, ahkam e quran, ahkam e shariat, ahkam ul quran, ahkam-e-quran ep, ahkamul quran, life of ashab e rasool s a w, mufti umar siddiqui qasmi official, quran, quran bhool jana, quran tilawat, qurani ahkam, rules of the quran, the noble quran, अगर कोई क़ुरआन पढ़ कर भूल जाएं __________________________________  حفظِ قرآن بھول گیا سوال قرآن کے تیس سپارے حفظ تھے، اب صرف دیکھ کے پڑھ سکتا ہوں حفظ پورا بھول گیا۔ جواب اگر آپ قرآن یاد کرکے بھول گئے ہیں تو بلاشبہ یہ افسوس ناک بات ہے، تاہم مایوس نہ ہوں محنت کرکے دوبارہ یاد کیا جاسکتا ہے، اس کے لیے مندرجہ ذیل تدابیر اختیار کی جاسکتی ہیں: (۱) اگر ممکن ہو تو کسی مدرسہ میں باقاعدہ داخلہ لے کر یاد کرنا شروع کردیں۔ (۲)اگر پورا دن دینا ممکن نہ ہو تو ایک یا دو گھنٹے کے لیے کسی قاری صاحب سے وقت لے کر ان کی نگرانی میں یاد کرنا شروع کردیں۔ (۳) اگر کسی قاری صاحب کے پاس بیٹھ کر پابندی سے وقت دینے کی ترتیب نہ بن سکے تو از خود وقت نکال کر روزانہ کی بنیاد ایک رکوع، یا ایک پاؤ یا جس قدر آسان ہو یاد کرنا شروع کردیں ۔ (۴) جس قدر قرآن یاد ہوتا جائے اسے سنن و نوافل میں پڑھنے کا اہتمام کریں، اور تحفیظ کی ترتیب کے مطابق جو پارہ یاد کررہے ہوں اسے روزانہ کی بنیاد پر اور پچھلے پاروں میں سے ایک یا دو پارے منزل کی ترتیب پر دہراتے رہیں، اور مکمل یاد ہونے پر ماہِ رمضان میں تراویح میں قرآن سنانے کا اہتمام کریں۔ (۵) گناہوں سے حافظہ کم زور ہوتا ہے، خصوصاً قران کریم کاحافظ اگر گناہوں سے نہ بچتا ہو تو قرآن بھی بھول جاتا ہے، اس لیے ہر طرح کے گناہ سے بچنے کا اہتمام نہایت ضروری ہے۔ اللہ تعالی آپ کے لیے دوبارہ قرآن یاد کرنا آسان فرمائے۔آمین۔ فقط واللہ اعلم ماخذ: دار الافتاء جامعۃ العلوم الاسلامیۃ بنوری ٹاؤن فتوی نمبر: 144106200029 تاریخ اجراء: 27-01-2020 شئیر لنک __________________________________  قرآن كریم حفظ كرنے كے بعد بھول گیا ہوں ؟ سوال قرآن كریم حفظ كرنے كے بعد بھول گیا ہوں ؟ جواب Fatwa : 322-271/M=05/1442 حفظ قرآن کی سعادت سے بہرور ہو کر اسے بھلا دینا بڑی غفلت اور سخت محرومی کی بات ہے، غفلت دور کرنی چاہئے اور کھوئی ہوئی نعمت پھر سے حاصل کرنی چاہئے گناہوں سے بچنے کے لیے ہمت و حوصلہ اور عزم مصمم چاہئے، بہتر حل کے لیے مشورةً عرض ہے کہ آپ کسی استاد (حافظ یا قاری صاحب) سے رابطہ کرکے تھوڑا تھوڑا روزانہ قرآن سنانے کا معمول بنائیں اور اصلاحی تعلق کے لیے کسی متبع سنت و صاحب نسبت بزرگ سے رابطہ کریں۔ واللہ تعالیٰ اعلم دارالافتاء، دارالعلوم دیوبند ماخذ: دار الافتاء دار العلوم دیوبند فتوی نمبر: 601709 تاریخ اجراء: 28-Dec-2020 شئیر لنک __________________________________  سورت پڑھنا بھول گیا سوال اگر ۴ رکعت نماز فرض پڑھ رہا ہوں تو پہلے دورکعت میں سے کسی رکعت میں سورہ فاتحہ پڑھنے کے بعد دوسری سورة نا پڑھی اور رکوع میں چلا گیا سورة ملانا بھول گیا تو کیا سجدہ سہو کرنا پڑے گا ؟ یا نماز لوٹانی پڑے گی؟یا نماز ھو جائگی؟ جواب بسم الله الرحمن الرحيم فتوی: 801-778/N=10/1433 صورت مسئول عنہا میں سجدہ سہو کرلینے سے نماز درست ہوجائے گی، نماز لوٹانے کی ضرورت نہ ہوگی، ہاں اگر سجدہٴ سہو نہیں کیا اور منافی صلاة کوئی کام بھی کرلیا تو وقت کے اندر نماز کا لوٹانا واجب ہوگا اور وقت کے بعد مستحب کذا فی عامة کتب الفقہ۔ واللہ تعالیٰ اعلم دارالافتاء، دارالعلوم دیوبند ماخذ: دار الافتاء دار العلوم دیوبند فتوی نمبر: 40994 تاریخ اجراء: Sep 1, 2012 شئیر لنک __________________________________  قرآن یاد کر کے بھول جانا سوال میں قرآن کا حافظ ہوں اور اب میں قرآن بھول گیا ہوں ، اس کی میرے لیے کیا سزا ہے ؟ میں دوبارہ یاد کرنا چاہتا ہوں۔ جواب قرآن مجید یاد کر کے بھول جانا بڑا سخت گناہ ہے اور احادیث میں اس کا سخت وبال آیا ہے ، اس کا تدارک یہی ہے کہ ہمت کرکے دوبارہ یاد کریں اور ہمیشہ پڑھتے رہیں، اور جب بھول جانے کے بعد دوبارہ یاد کرلیا اور مرتے دم تک ہمیشہ پڑھتے رہے اور نہ بھولے تو قرآن مجید بھولنے کا وبال نہ ہوگا۔ فقط واللہ اعلم ماخذ: دار الافتاء جامعۃ العلوم الاسلامیۃ بنوری ٹاؤن فتوی نمبر: 143908200368 تاریخ اجراء: 06-05-2018 شئیر لنک __________________________________ Facebook Link ➡️ https://www.facebook.com/profile.php?... twitter ➡️ https://twitter.com/Umarsiddiquina1?t... instagram ➡️ https://instagram.com/mufti_umar_sidd... YouTube channel https://youtube.com/@Difaedawatotable... YouTube / Канал جزاک اللہ خیر و احسن الجزاءلسلام علیکم و رحمة اللہ وبرکاتہ Mobile Number +919991966711