У нас вы можете посмотреть бесплатно Shab e Qadar ki Qadr o Manzilat .... شب قدر کی قدر و منزلت или скачать в максимальном доступном качестве, видео которое было загружено на ютуб. Для загрузки выберите вариант из формы ниже:
Если кнопки скачивания не
загрузились
НАЖМИТЕ ЗДЕСЬ или обновите страницу
Если возникают проблемы со скачиванием видео, пожалуйста напишите в поддержку по адресу внизу
страницы.
Спасибо за использование сервиса ClipSaver.ru
شب قدر کی قدر و منزلت --------------------------------------------- سورۃ القدر بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ إِنَّا أَنْزَلْنَاهُ فِي لَيْلَةِ الْقَدْرِ وَمَا أَدْرَاكَ مَا لَيْلَةُ الْقَدْرِ لَيْلَةُ الْقَدْرِ خَيْرٌ مِنْ أَلْفِ شَهْرٍ تَنَزَّلُ الْمَلَائِكَةُ وَالرُّوحُ فِيهَا بِإِذْنِ رَبِّهِمْ مِنْ كُلِّ أَمْرٍ سَلَامٌ هِيَ حَتَّى مَطْلَعِ الْفَجْرِ --------------------------------------------------------------- ترجمہ (از آسان ترجمہ قرآن ،مفتی تقی عثمانی صاحب دامت برکاتھم) بیشک ہم نے اس (قرآن) کو شب قدر میں نازل کیا ہے۔ اور تمہیں کیا معلوم کہ شب قدر کیا چیز ہے ؟ سب قدر ایک ہزار مہینوں سے بھی بہتر ہے اس میں فرشتے اور روح اپنے پروردگار کی اجازت سے ہر کام کے لیے اترتے ہیں وہ رات سراپا سلامتی ہے فجر کے طلوع ہونے تک۔ -------------------------------------------------------------------------------- فضائل: (1)انتہائی قدر و منزلت کی رات جیساکہ نام سے ظاہر ہے (2)نزولِ قرآن کی رات (3)ہزار مہینوں سے زیادہ بہتر ہونا (4)نزولِ ملائکہ کی رات (5)فرشتوں کے سردار حضرت جبریل علیہ السلام کا نازل ہونا (6)کاموں کا فرشتوں کے حوالہ ہونا (7)صبح صادق تک ساری رات سلامتی والی ہونا (8)اس میں عبادت سے گزشتہ اور آئندہ کے گناہوں کی معافی اس رات کا سب سے اہم کام مغفرت مانگنا اور اُس سے آگے بڑھ کر سچی توبہ کرنا ہے توبہ کے صحیح ہونے کیلئے چار شرائط: گناہ پر شرمندگی گناہ سے علیحدگی آئندہ نہ کرنے کا عزم حقوق اللہ اور حقوق العباد کی ادائیگی ----------------------------------------------------------------------- شب قدر سے محروم چار افراد: مدمن خمر --- شراب کا رسیا عاق --- والدین کا نافرمان قاطع رحم --- رشتے قطع کرنے والا مشاحن --- کینہ رکھنے والا شب قدر کی دعاء: حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا نے حضور صلی اللہ علیہ و سلم سے پوچھا کہ یا رسول اللہ ! اگر مجھے شب قدر کا پتا چل جائے تو کیا دعا مانگوں؟ حضور صلی اللہ علیہ و سلم نے فرمایا کہو : « اَللّٰهم إِنَّكَ عَفُوٌّ تُحِبُّ الْعَفْوَ فَاعْفُ عَنِّيْ » ’’اے اللہ! تو بے شک معاف کرنے والا ہے اور پسند کرتا ہے معاف کرنے کو، پس معاف فرما دے مجھے بھی‘‘. (ترمذی‘ مشکاۃ) ------------------------------------------------------------------------- https://muftisalmanzahidjduk.blogspot... ------------------------------------------------------------------------- ــMufti Mohammad Salman Zahidــ ــFazil Jamia DarulUloom Karachiــ ــــــــــــ USTAAZ ــــــــــــــــــ ــJAMIA ANWAR UL ULOOM SHAD BAGH MALIR KARACHI ــAL-EMAAN INSTITUTE ـــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ مفتی محمد سلمان زاھد فاضل جامعه دار العلوم کراچی ـــــــــــــــــــــ استاذ ــــــــــــــــــ جامعه انوار العلوم شاد باغ ملیر "و "الایمان انسٹیٹیوٹـ