У нас вы можете посмотреть бесплатно پنیر آملیٹ ریسیپی 🧀 | Paneer Omelette with Egg | Veg Paneer Omelette Recipe или скачать в максимальном доступном качестве, видео которое было загружено на ютуб. Для загрузки выберите вариант из формы ниже:
Если кнопки скачивания не
загрузились
НАЖМИТЕ ЗДЕСЬ или обновите страницу
Если возникают проблемы со скачиванием видео, пожалуйста напишите в поддержку по адресу внизу
страницы.
Спасибо за использование сервиса ClipSaver.ru
آج کی ویڈیو میں میں آپ کے ساتھ شیئر کرنے جا رہی ہوں ایک مزیدار اور پروٹین سے بھرپور پنیر آملیٹ کی ریسپی، جو خاص طور پر سری یا ناشتے کے لیے بہترین ہے! 🧀🍳 اس ریسپی کے لیے میں نے تین انڈے استعمال کیے۔ ایک آلو، ایک شملہ مرچ اور ایک ٹماٹر لیا۔ آلو کو چھل کر چھوٹے کیوبز میں کاٹ لیا، شملہ مرچ کو بھی کیوبز میں کاٹا اور ٹماٹر بھی چھوٹے کیوبز میں کاٹ کر رکھ دیا۔ پھر میں نے انڈوں کو ایک باؤل میں توڑا اور اس میں ٹماٹر کے کیوبز شامل کیے۔ اس کے بعد میں نے ہلدی اور پیاز بھی ایڈ کیے۔ اس کے ساتھ ہی اسپائسز شامل کیے جن میں: ہاف ٹیبل اسپون نمک ہاف ٹیبل اسپون لال مرچ پاؤڈر ہاف ٹیبل اسپون زیرہ ہاف ٹیبل اسپون دھنیا پاؤڈر ہاف ٹیبل اسپون ہلدی ان سب کو اچھی طرح مکس کرنے کے بعد انڈوں کو بیٹ کر لیا۔ پین میں ایک چمچ آئل گرم کیا، اس میں پہلے آلو ڈال کر فرائی کیا، پھر شملہ مرچ ڈال کر ایک سے دو منٹ فرائی کیا، اور ساتھ ہی دو جواے کٹے ہوئے لہسن بھی ڈال دیے۔ جب سب کچھ فرائی ہو گیا تو اس میں بیٹے ہوئے انڈے اور مصالحہ ڈال کر میڈیم فلیم پر 10 منٹ کے لیے کور کیا۔ اس کے بعد میں نے اس میں پنیر شامل کیا اور پنیر کے اوپر چٹکی بھر نمک اور لال مرچ پاؤڈر چھڑک دیا۔ پھر اسے دوبارہ 10 منٹ کے لیے لو فلیم پر کوک کیا۔ دس منٹ بعد ہمارا مزیدار، کریمی اور خوشبودار پنیر آملیٹ بالکل ریڈی ہو گیا! 🌿🍳 یہ آملیٹ نہ صرف ذائقے میں لاجواب ہے بلکہ پروٹین سے بھرپور ہونے کی وجہ سے آپ کے سری یا ناشتے کے لیے بہترین آپشن ہے۔ ویڈیو کو آخر تک دیکھیں، اور اگر یہ ریسپی پسند آئے تو لائک، شیئر اور سبسکرائب کرنا نہ بھولیں! 🧡 #PaneerOmelette #VegPaneerOmelette #PaneerOmeletteRecipe #BreakfastRecipeUrdu #SerhiSpecial