• ClipSaver
  • dtub.ru
ClipSaver
Русские видео
  • Смешные видео
  • Приколы
  • Обзоры
  • Новости
  • Тесты
  • Спорт
  • Любовь
  • Музыка
  • Разное
Сейчас в тренде
  • Фейгин лайф
  • Три кота
  • Самвел адамян
  • А4 ютуб
  • скачать бит
  • гитара с нуля
Иностранные видео
  • Funny Babies
  • Funny Sports
  • Funny Animals
  • Funny Pranks
  • Funny Magic
  • Funny Vines
  • Funny Virals
  • Funny K-Pop

خلاصہ قرآن - پارہ نمبر 7 - پروفیسر عبدالرحمن طاھر حفظہ اللہ скачать в хорошем качестве

خلاصہ قرآن - پارہ نمبر 7 - پروفیسر عبدالرحمن طاھر حفظہ اللہ 2 недели назад

скачать видео

скачать mp3

скачать mp4

поделиться

телефон с камерой

телефон с видео

бесплатно

загрузить,

Не удается загрузить Youtube-плеер. Проверьте блокировку Youtube в вашей сети.
Повторяем попытку...
خلاصہ قرآن - پارہ نمبر 7 - پروفیسر عبدالرحمن طاھر حفظہ اللہ
  • Поделиться ВК
  • Поделиться в ОК
  •  
  •  


Скачать видео с ютуб по ссылке или смотреть без блокировок на сайте: خلاصہ قرآن - پارہ نمبر 7 - پروفیسر عبدالرحمن طاھر حفظہ اللہ в качестве 4k

У нас вы можете посмотреть бесплатно خلاصہ قرآن - پارہ نمبر 7 - پروفیسر عبدالرحمن طاھر حفظہ اللہ или скачать в максимальном доступном качестве, видео которое было загружено на ютуб. Для загрузки выберите вариант из формы ниже:

  • Информация по загрузке:

Скачать mp3 с ютуба отдельным файлом. Бесплатный рингтон خلاصہ قرآن - پارہ نمبر 7 - پروفیسر عبدالرحمن طاھر حفظہ اللہ в формате MP3:


Если кнопки скачивания не загрузились НАЖМИТЕ ЗДЕСЬ или обновите страницу
Если возникают проблемы со скачиванием видео, пожалуйста напишите в поддержку по адресу внизу страницы.
Спасибо за использование сервиса ClipSaver.ru



خلاصہ قرآن - پارہ نمبر 7 - پروفیسر عبدالرحمن طاھر حفظہ اللہ

خلاصہ قرآن پارہ نمبر 7 سورۃ المائدہ میں ساتویں پارے کے شروع میں نرم دل اور ایمان شناس عیسائیوں کی جماعت کا ذکر ہے کہ جب ان کے سامنے اللہ کے کلام کی تلاوت کی جاتی ہے تو حقیقت کو پہچاننے کی وجہ سے ان کی آنکھوں سے آنسو بہنے لگتے ہیں اور وہ لوگ حق کو پہچاننے کے بعد اس کو قبول کرلیتے ہیں اور کہتے ہیں اے ہمارے رب، ہم ایمان لائے، ہمارا نام بھی اسلام کی گواہی دینے والوں میں لکھ دے۔ یہ آیت اس وقت نجاشی شاہِ حبشہ کی شان میں اتری جب قرآن کی تلاوت سن کر اس کی آنکھوں سے آنسو بہنا شروع ہو گئے اور اس نے اپنا شمار اسلام کی گواہی دینے والوں میں کروا لیا۔ اہلِ ایمان سے مخاطب ہو کر ارشاد ہوتا ہے کہ انھیں پاک چیزوں کو خود پر حرام نہیں کرنا چاہیے اور اللہ کے دیے پاک رزق کو کھانا چاہیے اور اس سے ڈرتے رہنا چاہیے۔ نیز ارشاد ہےکہ اللہ انسان کی بلاارادہ کھائی قسموں پر مواخذہ نہیں کرتا لیکن جب کسی قسم کو پوری پختگی سے کھایا جائے تو ایسی صورت میں انسان کو اس قسم کو پورا کرنا چاہیے۔ اس کے بعد شراب اور دیگر کچھ چیزوں کی حرمت کا ذکر ہے۔ ارشاد ہے کہ اے ایمان والو، بے شک شراب، جوا، بت گری اور پانسہ ناپاک اور شیطانی کام ہیں۔ پس تم ان سے بچو تاکہ کامیاب ہو جاؤ۔ بے شک شیطان جوئے اور شراب کے ذریعے تمھارے درمیان دشمنی اور عداوت پیدا کرنا چاہتا ہے اور تمھیں اللہ کی یاد اور نماز سے روکنا چاہتا ہے، تو کیا تم لوگ باز آ جاؤ گے؟ اس کے بعد سمندری شکار کو حلال قرار دینے کا ذکر ہے اور حالتِ احرام میں خشکی کے شکار سے منع کیا گیا ہے۔ ارشاد ہے کہ اللہ نے عزت کے گھر یعنی کعبہ کو لوگوں کے لیے موجبِ امن قرار دیا ہے۔ نیز یہ بھی ذکر ہے کہ پیغمبر کے ذمے تو صرف پہنچا دینا ہے، اور جو کچھ تم سامنے اور پوشیدہ کرتے ہو وہ اللہ کو معلوم ہے۔ ارشاد ہے کہ اچھا اور برا برابر نہیں ہو سکتے خواہ برے کی کثرت تمھیں حیرانی میں ڈال دے۔ اس پارے میں اللہ نے بکثرت سوال کرنے سے بھی روکا ہے۔ کئی مرتبہ کثرتِ سوال کی وجہ سے جائز اشیا بھی حرام ہو جاتی ہیں۔ وصیت کرنے اور گواہی کو چھپانے والے کے بارے میں احکام بھی یہیں نازل ہوئے ہیں۔ نیز اسی موقع پر نبیوں کو دیے گئے علمِ غیب کا تذکرہ ہے۔ ارشاد ہے کہ وہ دن یاد رکھنے کے لائق ہے جب اللہ پیغمبروں کو جمع کرے گا اور ان سے پوچھے گا کہ تمھیں کیا جواب ملا تھا تو وہ عرض کریں گے کہ ہمیں کچھ معلوم نہیں، تو ہی غیب کی باتوں سے واقف ہے۔ سورۃ المائدہ کے آخر میں اس بات کا ذکر ہے کہ قیامت کے دن اللہ تعالیٰ حضرت عیسیٰ سے پوچھیں گے کہ کیا انھوں نے لوگوں کو کہا تھا کہ ان کی اور ان کی والدہ مریم صدیقہ کی پوجا کی جائے۔ آپ کہیں گے کہ یا اللہ میں ایسی بات کیسے کہہ سکتا ہوں جسے کہنے کا مجھے حق نہیں۔ میں تو ان کو ہمیشہ یہی کہتا رہا کہ میرے اور اپنے اللہ کی پوجا کرو۔ پھر حضرت عیسیٰ کا جملہ منقول ہے کہ اے اللہ اگر تو ان لوگوں کو عذاب دے تو یہ تیرے بندے ہیں، اور اگر تو ان کی مغفرت فرما دے تو تو غالب حکمت والا ہے۔ سورۃ المائدہ کے بعد سورۃ الانعام ہے جس کے شروع میں ارشاد ہے کہ ہر قسم کی تعریف اس اللہ کے لیے ہے جو زمین اور آسمان کا خالق ہے اور جس نے اندھیروں اور اجالوں کو پیدا کیا لیکن کافر پھر بھی اس کا شریک بناتے ہیں۔ انسان کی تخلیق کا ذکر ہے اللہ نے انسان کو مٹی سے پیدا کیا، پھر اس کو رہنے کا ایک وقت دیا، پھر ایک مخصوص مدت کے بعد اس کو زندہ کیا جائے گا لیکن انسان ہے کہ دوبارہ جی اٹھنے کے بارے میں شک کا شکار ہے۔ ارشاد ہے کہ اللہ ہی ہے جو انسان کے ظاہر اور باطن کو جانتا ہے اور یہ بھی جانتا ہے جو وہ کماتا ہے۔ ارشاد ہے کہ دن اور رات میں جو کچھ بھی موجود ہے اسی کا ہے اور وہ سننے جاننے والا ہے۔ اس سورت میں ارشاد ہے کہ اگر اللہ انسان کو کوئی گزند پہنچانا چاہے تو اس کو کوئی نہیں ٹال سکتا اور اگر وہ اس کو خیریت سے رکھے تو بھی وہ ہر چیز پر قادر ہے۔ آگے ذکر ہے کہ کافروں کے طعن و تشنیع رسولِ اکرم کو دکھ پہنچاتے تھے۔ اللہ نے اپنے نبی کو ڈھارس بندھاتے ہوئے کہا کہ یہ لوگ درحقیقت آپ کو نہیں بلکہ مجھ اللہ کی آیات کو جھٹلاتے ہیں۔ ارشاد ہے کہ اللہ کے پاس غیب کے خزانوں کی چابیاں ہیں اور ان کو اس کے سوا کوئی نہیں جانتا۔ خشکی اور سمندر میں جو کچھ بھی موجود ہے اللہ اس کو جانتا ہے اور کوئی پتہ جو زمین پر گرتا ہے اللہ اس کو بھی جانتا ہے اور کوئی ذرہ جو زمین کے کسی اندھیرے مقام پر پڑا ہے وہ اس کو بھی جانتا ہے۔ اس سورت میں اللہ نے حضرت ابراہیم کے اپنی قوم کی بت پرستی کی بھرپور طریقے سے مذمت کا ذکر کیا ہے۔ بت پرستی کی مذمت کے ساتھ ساتھ آپ نے اجرامِ فلکی کی حقیقت کو بھی پا لیا۔ جگمگ کرتے ستارے، چاند اور سورج کو ڈوبتا دیکھ کر آپ نے اعلان کر دیا میں قوم کے شرک سے بری ہوں اور اپنے چہرے کا رخ اس ذات کی طرف کرتا ہوں جس نے زمین و آسمان کو بنایا ہے اور میں شرک کرنے والوں میں شامل نہیں ہوں۔ اس پارے کے آخر میں ارشاد ہے کہ لوگوں نے اللہ کی قدر جیسی جاننی چاہیے تھی نہ جانی ۔ ارشاد ہوا کہ اس سے بڑھ کر ظالم کون ہوگا جو یہ کہے مجھ پر وحی آئی ہے حالانکہ اس پر کچھ بھی وحی نہ آئی ہو، اور جو یہ کہے جیسی کتاب اللہ نے نازل کی ہے ویسی میں بھی بنا لیتا ہوں۔ ارشاد ہے کہ اللہ ہی آسمانوں اور زمین کا پیدا کرنے والا ہے اور اس کی اولاد کیسے ہو جب کہ اس کی بیوی ہی نہیں ہے۔ وہ اللہ ایسا ہے کہ نگاہیں اس کا ادراک کر ہی نہیں سکتیں اور وہ نگاہوں کا ادراک کر سکتا ہے۔ مسلمانوں کو حکم دیا گیا ہے کہ جو مشرک غیراللہ کے پجاری ہیں ان کو گالی نہ دیں۔ یہ لوگ جواب میں اللہ کو گالی دیں گے۔ یہ لوگ اللہ کی سخت قسمیں کھاتے ہیں کہ اگر ان کے پاس کوئی نشانی آئے تو وہ ایمان لے آئیں گے۔ ان سے کہہ دیجیے کہ نشانیاں تو سب اللہ کے پاس ہیں۔ یہ ایسے بدبخت ہیں کہ ان کے پاس اگر نشانیاں آ بھی جائیں تب بھی یہ ایمان نہیں لائیں گے.

Comments
  • دعاء فضيلة الشيخ د. ماهر المعيقلي  من صلاة التراويح ⁧بـ المسجد الحرام⁩ ليلة 15 رمضان 1447هـ. 7 дней назад
    دعاء فضيلة الشيخ د. ماهر المعيقلي من صلاة التراويح ⁧بـ المسجد الحرام⁩ ليلة 15 رمضان 1447هـ.
    Опубликовано: 7 дней назад
  • Трамп проиграл битву за нефть: Иран, Россия и Китай требуют компенсаций. 19 часов назад
    Трамп проиграл битву за нефть: Иран, Россия и Китай требуют компенсаций.
    Опубликовано: 19 часов назад
  • Peaceful Quran Recitation for Sleep | Ayatul Kursi, Surah Rahman, Yassen, Waqiah, Mulk by Alaa Aqel 23 часа назад
    Peaceful Quran Recitation for Sleep | Ayatul Kursi, Surah Rahman, Yassen, Waqiah, Mulk by Alaa Aqel
    Опубликовано: 23 часа назад
  • خلاصہ قرآن - پارہ نمبر 8 - پروفیسر عبدالرحمن طاھر حفظہ اللہ #قرآن #قرآن_كريم 10 дней назад
    خلاصہ قرآن - پارہ نمبر 8 - پروفیسر عبدالرحمن طاھر حفظہ اللہ #قرآن #قرآن_كريم
    Опубликовано: 10 дней назад
  • Surah Yaseen Live 🕌💚| quran tilawat | surah rahman | Episode 643 | daily quran tilawat | surah yasin Трансляция закончилась 4 дня назад
    Surah Yaseen Live 🕌💚| quran tilawat | surah rahman | Episode 643 | daily quran tilawat | surah yasin
    Опубликовано: Трансляция закончилась 4 дня назад
  • Ризван Гусейнов: Азербайджану удалось сохранить нейтралитет 19 часов назад
    Ризван Гусейнов: Азербайджану удалось сохранить нейтралитет
    Опубликовано: 19 часов назад
  • شعبان کی بدعات - پروفیسر عبدالرحمن طاھر حفظہ اللہ #شعبان 1 месяц назад
    شعبان کی بدعات - پروفیسر عبدالرحمن طاھر حفظہ اللہ #شعبان
    Опубликовано: 1 месяц назад
  • Что скрывает Нетаньяху: тактика «глухой обороны» 17 часов назад
    Что скрывает Нетаньяху: тактика «глухой обороны»
    Опубликовано: 17 часов назад
  • Khamenei Shaheed Ya Halak Darul Uloom Deoband Ka Fatwa | Mufti Tariq Masood Studio 2 дня назад
    Khamenei Shaheed Ya Halak Darul Uloom Deoband Ka Fatwa | Mufti Tariq Masood Studio
    Опубликовано: 2 дня назад
  • رمضان المبارک میں کرنے والے اعمال - پروفیسر عبدالرحمن طاھر حفظہ اللہ #رمضان 2 недели назад
    رمضان المبارک میں کرنے والے اعمال - پروفیسر عبدالرحمن طاھر حفظہ اللہ #رمضان
    Опубликовано: 2 недели назад
  • Coś wielkiego wpłynęło na Morze Śródziemne… USA szykują wielką niespodziankę dla Iranu 2 часа назад
    Coś wielkiego wpłynęło na Morze Śródziemne… USA szykują wielką niespodziankę dla Iranu
    Опубликовано: 2 часа назад
  • Konferencja prasowa marszałka Sejmu Włodzimierza Czarzastego 3 часа назад
    Konferencja prasowa marszałka Sejmu Włodzimierza Czarzastego
    Опубликовано: 3 часа назад
  • 魂を癒す天使のクルアーン朗誦 | Alaa Aqel | 心の浄化と瞑想 Трансляция закончилась 22 часа назад
    魂を癒す天使のクルアーン朗誦 | Alaa Aqel | 心の浄化と瞑想
    Опубликовано: Трансляция закончилась 22 часа назад
  • ایمان کی اہمیت - رمضان المبارک کی خصوصیات - پروفیسر عبدالرحمن طاھر حفظہ اللہ #رمضان #رمضان_كريم 3 недели назад
    ایمان کی اہمیت - رمضان المبارک کی خصوصیات - پروفیسر عبدالرحمن طاھر حفظہ اللہ #رمضان #رمضان_كريم
    Опубликовано: 3 недели назад
  • 2 часа назад
    "Mogą ominąć weto prezydenta, złamią konstytucję". Bosak o dyskusji ws. SAFE
    Опубликовано: 2 часа назад
  • خلاصہ قرآن - پارہ نمبر 11، 12 - پروفیسر عبدالرحمن طاھر حفظہ اللہ #قرآن #قرآن_كريم 11 часов назад
    خلاصہ قرآن - پارہ نمبر 11، 12 - پروفیسر عبدالرحمن طاھر حفظہ اللہ #قرآن #قرآن_كريم
    Опубликовано: 11 часов назад
  • SZALONA KOŃCÓWKA, YAMAL W OSTATNIEJ SEKUNDZIE! NEWCASTLE - FC BARCELONA, SKRÓT MECZU 14 часов назад
    SZALONA KOŃCÓWKA, YAMAL W OSTATNIEJ SEKUNDZIE! NEWCASTLE - FC BARCELONA, SKRÓT MECZU
    Опубликовано: 14 часов назад
  • Czarzasty mówi 3 часа назад
    Czarzasty mówi "nie" Nawrockiemu. Decyzja Sejmu ws. polskiego SAFE
    Опубликовано: 3 часа назад
  • خلاصہ قرآن پارہ نمبر 9 - پروفیسر عبدالرحمن طاھر حفظہ اللہ #قرآن #قرآن_كريم 2 дня назад
    خلاصہ قرآن پارہ نمبر 9 - پروفیسر عبدالرحمن طاھر حفظہ اللہ #قرآن #قرآن_كريم
    Опубликовано: 2 дня назад
  • Ramadan Special Bayan 1 день назад
    Ramadan Special Bayan "Do One Thing" | Peer Zulfiqar Ahmad Naqshbandi bayan
    Опубликовано: 1 день назад

Контактный email для правообладателей: u2beadvert@gmail.com © 2017 - 2026

Отказ от ответственности - Disclaimer Правообладателям - DMCA Условия использования сайта - TOS



Карта сайта 1 Карта сайта 2 Карта сайта 3 Карта сайта 4 Карта сайта 5