• ClipSaver
  • dtub.ru
ClipSaver
Русские видео
  • Смешные видео
  • Приколы
  • Обзоры
  • Новости
  • Тесты
  • Спорт
  • Любовь
  • Музыка
  • Разное
Сейчас в тренде
  • Фейгин лайф
  • Три кота
  • Самвел адамян
  • А4 ютуб
  • скачать бит
  • гитара с нуля
Иностранные видео
  • Funny Babies
  • Funny Sports
  • Funny Animals
  • Funny Pranks
  • Funny Magic
  • Funny Vines
  • Funny Virals
  • Funny K-Pop

خطبہ جمعہ/ نظامِ دُعا کا مَلَکُوتی نظام سے تعلق اور انسانوں کے.../ مفتی عبدالخالق آزاد رائے پوری скачать в хорошем качестве

خطبہ جمعہ/ نظامِ دُعا کا مَلَکُوتی نظام سے تعلق اور انسانوں کے.../ مفتی عبدالخالق آزاد رائے پوری 2 года назад

скачать видео

скачать mp3

скачать mp4

поделиться

телефон с камерой

телефон с видео

бесплатно

загрузить,

Не удается загрузить Youtube-плеер. Проверьте блокировку Youtube в вашей сети.
Повторяем попытку...
خطبہ جمعہ/ نظامِ دُعا کا مَلَکُوتی نظام سے تعلق اور انسانوں کے.../ مفتی عبدالخالق آزاد رائے  پوری
  • Поделиться ВК
  • Поделиться в ОК
  •  
  •  


Скачать видео с ютуб по ссылке или смотреть без блокировок на сайте: خطبہ جمعہ/ نظامِ دُعا کا مَلَکُوتی نظام سے تعلق اور انسانوں کے.../ مفتی عبدالخالق آزاد رائے پوری в качестве 4k

У нас вы можете посмотреть бесплатно خطبہ جمعہ/ نظامِ دُعا کا مَلَکُوتی نظام سے تعلق اور انسانوں کے.../ مفتی عبدالخالق آزاد رائے پوری или скачать в максимальном доступном качестве, видео которое было загружено на ютуб. Для загрузки выберите вариант из формы ниже:

  • Информация по загрузке:

Скачать mp3 с ютуба отдельным файлом. Бесплатный рингтон خطبہ جمعہ/ نظامِ دُعا کا مَلَکُوتی نظام سے تعلق اور انسانوں کے.../ مفتی عبدالخالق آزاد رائے پوری в формате MP3:


Если кнопки скачивания не загрузились НАЖМИТЕ ЗДЕСЬ или обновите страницу
Если возникают проблемы со скачиванием видео, пожалуйста напишите в поддержку по адресу внизу страницы.
Спасибо за использование сервиса ClipSaver.ru



خطبہ جمعہ/ نظامِ دُعا کا مَلَکُوتی نظام سے تعلق اور انسانوں کے.../ مفتی عبدالخالق آزاد رائے پوری

نظامِ دُعا کا مَلَکُوتی نظام سے تعلق اور انسانوں کے نظامِ حیات میں اس کی قرار واقعی اہمیت خُطبۂ جمعۃ المبارک: حضرت مولانا شاہ مفتی عبد الخالق آزاد رائے پوری بتاریخ: 23؍ رمضان المبارک 1444ھ / 14؍ اپریل 2023ء بمقام: ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہور خطبے کی رہنما آیتِ قرآنی و احادیثِ نبوی ﷺ : *آیتِ قرآنی*: ”وَ اِذَا سَاَلَكَ عِبَادِیْ عَنِّیْ فَاِنِّیْ قَرِیْبٌؕ اُجِیْبُ دَعْوَةَ الدَّاعِ اِذَا دَعَانِۙ فَلْیَسْتَجِیْبُوْا لِیْ وَ لْیُؤْمِنُوْا بِیْ لَعَلَّهُمْ یَرْشُدُوْنَ“۔ (2 – البقرۃ: 186) ترجمہ: ”اور جب تجھ سے پوچھیں میرے بندے مجھ کو، سو میں تو قریب ہوں، قبول کرتا ہوں مانگنے والے کی دعا کو جب مجھ سے دعا مانگے، تو چاہیے کہ وہ حکم مانیں میرا اور یقین لائیں مجھ پر، تاکہ نیک راہ پر آئیں“۔ احادیثِ نبوی ﷺ : 1۔ ”الدُّعَاءُ هُوَ الْعِبَادَةُ“ (دُعا ہی عبادت ہے)۔ (الجامع للترمذی، حدیث: 2969) 2۔ ”الدُّعَاءُ مُخُّ الْعِبَادَةِ“ (دُعا عبادت کا مغز (حاصل و نچوڑ) ہے)۔ (الجامع للترمذی، حدیث: 3371) 3۔ ”مَنْ فُتِحَ لَهُ مِنْكُمْ بَابُ الدُّعَاءِ فُتِحَتْ لَهُ أَبْوَابُ الرَّحْمَةِ“ (تم میں سے جس کسی کے لیے دعا کا دروازہ کھولا گیا تو اس کے لیے (گویا) رحمت کے دروازے کھول دیئے گئے)۔ (الجامع للترمذی، حدیث: 3548) ۔ ۔ ۔ ۔ خُطبے کے چند مرکزی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔ 👇 0:00 آغاز خطبہ 0:59  اللہ تعالیٰ کے ہاں مطلوب انسان اور انبیائے کرام علیہم السلام کا کردار 2:25  کامیابی اور تہذیبِ اعمال کے لیے نظم و ضبط کی ضرورت واہمیت 4:10  ڈسپلن اور نظم و ضبط سے عاری لوگوں کی بے نتیجہ زندگی 5:06  مَلَکوتی نظام کا تعارُف اور کردار 8:49  انسانی وِجدان کی وسعت اور اِسے مادی آلات سے ناپنے کی بے جا کوشش 12:10  انبیا علیہم السلام کے مشاہدے اور ’اِدراکی صلاحیت‘ کی استعداد 13:42  رمضان المبارک کے روزوں اور قیام اللیل کا مَلَکوتی نظام سے تعلق 16:19  ذہنی، نفسی اور قلبی اِنہماک سے روحانی ترقی اور سماجی مسائل کے حل میں مدد 20:21  خطبے کی مرکزی آیت کا شانِ نزول اور دعاؤں و مناجات کی اہمیت 23:36  دُعا کی قبولیت میں انسان اور اللہ تعالیٰ کے درمیان دوطرفہ تعلق کی اہمیت 27:44  وہ اُمور جن کے لیے اللہ تعالیٰ سے دعا مانگنا ممنوع اور ناجائز ہے 29:40  دُعا کے دو دائرے: (1) تعلق مع اللہ اور اقترابِ الٰہی (2) انسانی معاملات و ارتفاقات 31:03  دعاؤں کی قبولیت میں ایام، مقامات، اوقات اور طریقوں کی تاثیر 34:50  دُعا کی دنیا و آخرت میں قبولیت کی صورتیں 40:56  اللہ تعالیٰ کی ذاتِ مبارکہ پر یقینِ کامل‘ قبولیتِ دُعا کی لازمی شرط 52:19  سات بد بخت کردار اور نبی اکرم ﷺ کی بد دعا کے نتیجے میں ان کا عبرت ناک انجام 55:23  کامیابی کے لیے عملی جدوجہد اور دُعاؤں کا باہم ناگزیر تعلق 58:04  انسانی تجربات اور وسائل بلا امتیاز مذہب و نسل کل انسانیت کا اَثاثہ ہیں 59:07  دعاؤں کی تاثیر اور اُن کے انکار کے حوالے سے انتہا پسند رویوں کا عقلی تجزیہ 1:05:30  نبی اکرم ﷺ نے ماہِ رمضان المبارک میں خصوصاً دو دُعاؤں کی تلقین فرمائی پیش کردہ ادارہ رحیمیہ علوم قرآنیہ ، لاہور ۔ پاکستان https://www.rahimia.org/   / rahimiainstitute  

Comments
  • امر بالمعروف اور نہی عن المنکر کی ریاستی ذمہ داری اور سرمایہ پرست مافیاز کے ثقافتی منکرات  کا جائزہ 1 день назад
    امر بالمعروف اور نہی عن المنکر کی ریاستی ذمہ داری اور سرمایہ پرست مافیاز کے ثقافتی منکرات کا جائزہ
    Опубликовано: 1 день назад
  • لھو و لعب کی حقیقت اور اس کے اطلاق کا انحرافی تصور اور صحت بخش ارتفاقی سرگرمیوں کی قرآنی وتاریخی 7 дней назад
    لھو و لعب کی حقیقت اور اس کے اطلاق کا انحرافی تصور اور صحت بخش ارتفاقی سرگرمیوں کی قرآنی وتاریخی
    Опубликовано: 7 дней назад
  • استکباری تسلط کے مقابلے میں عزتِ نفس اور اجتماعی شعور کے داعی نظامِ توحيد کی قرآنی فکر 4 дня назад
    استکباری تسلط کے مقابلے میں عزتِ نفس اور اجتماعی شعور کے داعی نظامِ توحيد کی قرآنی فکر
    Опубликовано: 4 дня назад
  • درسِ صحیح بخاری شریف |  1447ھ / 2026ء | مفتی عبد الخالق آزاد رائے پوری 2 дня назад
    درسِ صحیح بخاری شریف | 1447ھ / 2026ء | مفتی عبد الخالق آزاد رائے پوری
    Опубликовано: 2 дня назад
  • فعل الخیرات اور اس کے تاریخی تسلسل کی روشنی میں موجودہ دور کے نظامِ جبر کے خلاف جدوجہد کی اہمیت 3 недели назад
    فعل الخیرات اور اس کے تاریخی تسلسل کی روشنی میں موجودہ دور کے نظامِ جبر کے خلاف جدوجہد کی اہمیت
    Опубликовано: 3 недели назад
  • خطبہ جمعہ/ اپنی قوم کی آزادی کے لیے حضرت موسیٰ علیہ السلام کی... / مفتی عبدالخالق آزاد رائے پوری 2 года назад
    خطبہ جمعہ/ اپنی قوم کی آزادی کے لیے حضرت موسیٰ علیہ السلام کی... / مفتی عبدالخالق آزاد رائے پوری
    Опубликовано: 2 года назад
  • Big Win for PTI: Imran Khan is Leading || Imran Riaz Khan VLOG 6 часов назад
    Big Win for PTI: Imran Khan is Leading || Imran Riaz Khan VLOG
    Опубликовано: 6 часов назад
  • خطبہ جمعہ/ریاست کے بقا کے لیے حدودُ اللہ کے دینی نظریے کے قیام  ... / مفتی عبدالخالق آزاد رائے پوری 2 года назад
    خطبہ جمعہ/ریاست کے بقا کے لیے حدودُ اللہ کے دینی نظریے کے قیام ... / مفتی عبدالخالق آزاد رائے پوری
    Опубликовано: 2 года назад
  • خطبہ جمعہ | دین اسلام میں حکمت عملی فراست ایمانی اور | مفتی عبدالخالق آزاد رائے پوری 2 года назад
    خطبہ جمعہ | دین اسلام میں حکمت عملی فراست ایمانی اور | مفتی عبدالخالق آزاد رائے پوری
    Опубликовано: 2 года назад
  • Could Shah Waliullah’s Welfare State Work for Pakistan Today? Ft. Mufti Abdul Khaliq Azad Raipuri 1 год назад
    Could Shah Waliullah’s Welfare State Work for Pakistan Today? Ft. Mufti Abdul Khaliq Azad Raipuri
    Опубликовано: 1 год назад
  • خطبہ جمعہ/ پاکستان کی سیاسی جماعتیں... / مفتی عبدالخالق آزاد 5 лет назад
    خطبہ جمعہ/ پاکستان کی سیاسی جماعتیں... / مفتی عبدالخالق آزاد
    Опубликовано: 5 лет назад
  • دین کے سلامتی و مالیاتی اصولوں پر سماجی نظام کی تشکیل کی ضرورت اور نسل نو کے کردار کی اہمیت 1 месяц назад
    دین کے سلامتی و مالیاتی اصولوں پر سماجی نظام کی تشکیل کی ضرورت اور نسل نو کے کردار کی اہمیت
    Опубликовано: 1 месяц назад
  • نظام فطرت پر استوار دینِ اسلام کا علمی بیانیہ اور اس کی اساس پر انسان دوست نظام کے قیام کی ناگزیریت 1 месяц назад
    نظام فطرت پر استوار دینِ اسلام کا علمی بیانیہ اور اس کی اساس پر انسان دوست نظام کے قیام کی ناگزیریت
    Опубликовано: 1 месяц назад
  • نماز کی اہمیت، نمازیوں کی صفات اور سماجی کردار | حضرت مولانا مفتی محمد مختار حسن 2 недели назад
    نماز کی اہمیت، نمازیوں کی صفات اور سماجی کردار | حضرت مولانا مفتی محمد مختار حسن
    Опубликовано: 2 недели назад
  • Rana Sanaullah Exposes Double Standards of Baloch Separatist Groups | Sardar Akhtar Mengal Reacts 3 часа назад
    Rana Sanaullah Exposes Double Standards of Baloch Separatist Groups | Sardar Akhtar Mengal Reacts
    Опубликовано: 3 часа назад
  • حجۃ اللہ البالغہ | 002 | دیباچہ بقیہ اور مقدمہ حصہ اول | مفتی عبدالخالق آزاد رائے پوری 2 года назад
    حجۃ اللہ البالغہ | 002 | دیباچہ بقیہ اور مقدمہ حصہ اول | مفتی عبدالخالق آزاد رائے پوری
    Опубликовано: 2 года назад
  • PTI’s Explosive List Released — Who Worked for the Protest, Who didn’t ? Gill, Suri, Londa & Dollars 3 часа назад
    PTI’s Explosive List Released — Who Worked for the Protest, Who didn’t ? Gill, Suri, Londa & Dollars
    Опубликовано: 3 часа назад
  • خطبہ جمعہ / رمضان المبارک و لیلۃالقدر اور احتسابِ فکرو عمل/ مولانا محمد مختار حسن 2 года назад
    خطبہ جمعہ / رمضان المبارک و لیلۃالقدر اور احتسابِ فکرو عمل/ مولانا محمد مختار حسن
    Опубликовано: 2 года назад
  • ربوبیّتِ اقوام کے اُصول سے انحراف، نوآبادیاتی جبر اورآلۂ کار طبقے کے سماجی بگاڑ کا جائزہ 10 дней назад
    ربوبیّتِ اقوام کے اُصول سے انحراف، نوآبادیاتی جبر اورآلۂ کار طبقے کے سماجی بگاڑ کا جائزہ
    Опубликовано: 10 дней назад
  • Tazkaar ul Anbia - Day 11 by Mufti Abdul Khaliq Azad Raipuri Трансляция закончилась 4 года назад
    Tazkaar ul Anbia - Day 11 by Mufti Abdul Khaliq Azad Raipuri
    Опубликовано: Трансляция закончилась 4 года назад

Контактный email для правообладателей: u2beadvert@gmail.com © 2017 - 2026

Отказ от ответственности - Disclaimer Правообладателям - DMCA Условия использования сайта - TOS



Карта сайта 1 Карта сайта 2 Карта сайта 3 Карта сайта 4 Карта сайта 5