• ClipSaver
  • dtub.ru
ClipSaver
Русские видео
  • Смешные видео
  • Приколы
  • Обзоры
  • Новости
  • Тесты
  • Спорт
  • Любовь
  • Музыка
  • Разное
Сейчас в тренде
  • Фейгин лайф
  • Три кота
  • Самвел адамян
  • А4 ютуб
  • скачать бит
  • гитара с нуля
Иностранные видео
  • Funny Babies
  • Funny Sports
  • Funny Animals
  • Funny Pranks
  • Funny Magic
  • Funny Vines
  • Funny Virals
  • Funny K-Pop

درس قرآن 043 | البقرۃ 217-221 | مفتی عبدالخالق آزاد رائے پوری скачать в хорошем качестве

درس قرآن 043 | البقرۃ 217-221 | مفتی عبدالخالق آزاد رائے پوری 5 лет назад

скачать видео

скачать mp3

скачать mp4

поделиться

телефон с камерой

телефон с видео

бесплатно

загрузить,

Не удается загрузить Youtube-плеер. Проверьте блокировку Youtube в вашей сети.
Повторяем попытку...
درس قرآن 043 | البقرۃ 217-221 | مفتی عبدالخالق آزاد رائے پوری
  • Поделиться ВК
  • Поделиться в ОК
  •  
  •  


Скачать видео с ютуб по ссылке или смотреть без блокировок на сайте: درس قرآن 043 | البقرۃ 217-221 | مفتی عبدالخالق آزاد رائے پوری в качестве 4k

У нас вы можете посмотреть бесплатно درس قرآن 043 | البقرۃ 217-221 | مفتی عبدالخالق آزاد رائے پوری или скачать в максимальном доступном качестве, видео которое было загружено на ютуб. Для загрузки выберите вариант из формы ниже:

  • Информация по загрузке:

Скачать mp3 с ютуба отдельным файлом. Бесплатный рингтон درس قرآن 043 | البقرۃ 217-221 | مفتی عبدالخالق آزاد رائے پوری в формате MP3:


Если кнопки скачивания не загрузились НАЖМИТЕ ЗДЕСЬ или обновите страницу
Если возникают проблемы со скачиванием видео, пожалуйста напишите в поддержку по адресу внизу страницы.
Спасибо за использование сервиса ClipSaver.ru



درس قرآن 043 | البقرۃ 217-221 | مفتی عبدالخالق آزاد رائے پوری

درس قرآن 43 سورة البقرة آیت: 217 تا 221 مُدرِّس: شیخ التفسیر حضرت مولانا شاہ مفتی عبد الخالق آزاد رائے پوری مسند نشین خانقاہ عالیہ رحیمیہ رائے پور ناظم اعلی ادارہ رحیمیہ علوم قرآنیہ لاہور بمقام: ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہور ۔ ۔ ۔ ۔ درس کے چند بُنیادی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔ 0:00 آغاز درس 1:58 سابقہ درس کا خلاصہ؛ انفاقِ مال اور جہاد وقتال کے بنیادی اصول پیشِ نظر رکھنے کا حکم 3:37 اَشہُرِ حرم میں قتال کا واقعہ، مشرکین کا پروپیگنڈا اور اس کا جواب (یَسْــٴَـلُوْنَكَ عَنِ الشَّهْرِ الْحَرَامِ قِتَالٍ فِیْهِؕ قُلْ قِتَالٌ فِیْهِ كَبِیْرٌؕ) میں حرمت والے مہینے میں لڑائی کرنا بہت بڑا گناہ 6:28 مشرکین کا اللہ کے راستے سے روکنا، اللہ کا انکار کرنا، مسجدِ حرام سے روکنا اور مکہ میں رہنے والے حضورؐ اور صحابہؓ کو ہجرت پر مجبور کرنا‘ اللہ کے ہاں حرمت والے مہینے میں قتال سے بڑے جرم ہیں (وَ صَدٌّ عَنْ سَبِیْلِ اللّٰهِ وَ كُفْرٌ بِهٖ وَ الْمَسْجِدِ الْحَرَامِ-وَ اِخْرَاجُ اَهْلِهٖ مِنْهُ اَكْبَرُ عِنْدَ اللّٰهِ) میں قرآنِ حکیم کا مشرکین مکہ کے جرائم پر سوال 8:52 قرآن حکیم کا بنیادی اصول؛ فتنہ و فساد پیدا کرنا کسی انسان کو قتل کرنے سے زیادہ بڑا گناہ(وَ الْفِتْنَةُ اَكْبَرُ مِنَ الْقَتْلِؕ) کی روشنی میں فقہی اصول کی نشان دہی 10:47 فتنہ و فساد کی سرکوبی ہر حال میں لازمی و ضروری 11:46 ظالم مشرکین کا مسلسل مسلمان جماعت سے قتال کرنے اور انہیں دین اسلام سے مرتد بنانے کی سر توڑ کوششیں(وَ لَا یَزَالُوْنَ یُقَاتِلُوْنَكُمْ حَتّٰى یَرُدُّوْكُمْ عَنْ دِیْنِكُمْ اِنِ اسْتَطَاعُوْاؕ) 12:51 دین سے مرتد ہونے والے کو وارننگ اور دنیا و آخرت کی سخت سزا کا اعلان (وَ مَنْ یَّرْتَدِدْ مِنْكُمْ عَنْ دِیْنِهٖ فَیَمُتْ وَ هُوَ كَافِرٌ فَاُولٰٓىٕكَ حَبِطَتْ اَعْمَالُهُمْ فِی الدُّنْیَا وَ الْاٰخِرَةِ وَ اُولٰٓىٕكَ اَصْحٰبُ النَّارِهُمْ فِیْهَا خٰلِدُوْنَ) 13:56 تین قسم کے انسانوں کو قتل کرنا جائز نیز مرتد کی سزا کی عقلی توجیہ 16:49 حرمت والے مہینے میں غلطی سے قتال کرنے والوں کا اجر ضائع نہیں ہوا(اِنَّ الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا وَ الَّذِیْنَ هَاجَرُوْا وَ جٰهَدُوْا فِیْ سَبِیْلِ اللّٰهِ اُولٰٓىٕكَ یَرْجُوْنَ رَحْمَتَ اللّٰهِؕ وَ اللّٰهُ غَفُوْرٌ رَّحِیْمٌ) 19:13 شراب اور جوئے سے متعلق سوال اور حکمت کے اصول پر بتدریج حرمت،ان دونوں میں بظاہر فائدہ لیکن گناہ اور جرم زیادہ، غور و فکر کی دعوت (یَسْــٴَـلُوْنَكَ عَنِ الْخَمْرِ وَ الْمَیْسِرِؕ قُلْ فِیْهِمَااِثْمٌ كَبِیْرٌ وَّ مَنَافِعُ لِلنَّاسِ٘ وَ اِثْمُهُمَا اَكْبَرُ مِنْ نَّفْعِهِمَاؕ) 25:12 شراب کی بتدریج حرمت سے متعلق دوسری آیات 26:06 اِنفاقِ مال سے متعلق سوال (وَ یَسْــٴَـلُوْنَكَ مَا ذَا یُنْفِقُوْنَ قُلِ الْعَفْوَ) 29:10 غور و فکر کرنے کے لیے اللہ کا آیات کھول کھول کر بیان کرنا (ذٰلِكَ یُبَیِّنُ اللّٰهُ لَكُمُ الْاٰیٰتِ لَعَلَّكُمْ تَتَفَكَّرُوْنَ) 30:10 دنیا و آخرت کے معاملات میں نفع اور نقصان پر تدبر کرنے کی قرآنی دعوت (فِی الدُّنْیَا وَ الْاٰخِرَةِ) 30:55 یتیم بچوں کی پرورش سے متعلق سوال (وَ یَسْــٴَـلُوْنَكَ عَنِ الْیَتٰمٰى) 33:07 یتیم بچوں کے مال سے متعلق اصل ضابطہ (قُلْ اِصْلَاحٌ لَّهُمْ خَیْرٌ) 33:27 خیر کے پہلو سے یتیم کے مال کو اپنے مال ملانے میں حرج نہیں (وَ اِنْ تُخَالِطُوْهُمْ فَاِخْوَانُكُمْ) 34:44 مصلح و مفسد اللہ خوب واقف ہے(وَ اللّٰهُ یَعْلَمُ الْمُفْسِدَ مِنَ الْمُصْلِحِ) 35:31 یتیم کے مال کو احتیاط سے خرچ کرنے کی تاکید (وَ لَوْ شَآءَ اللّٰهُ لَاَعْنَتَكُمْ-اِنَّ اللّٰهَ عَزِیْزٌ حَكِیْمٌ) 36:28 اگلی آیات کا ربط: جہاد اور اِنفاقِ مال کے قوانین مکمل ہونے کے بعد انسانی سوسائٹی کا اہم ترین معاملہ خاندانی نظام (تدبیرِ منزل) میں نکاح و طلاق کے مسائل کا بیان 38:53 مولانا سندھیؒ کا مسائل نکاح و طلاق سے قومی سیاست کے اجتماعی مسائل کا استنباط اور اس کے دلائل 46:26 (وَ لَا تَنْكِحُوا الْمُشْرِكٰتِ حَتّٰى یُؤْمِنَّ) میں مشرک عورت سے نکاح کی ممانعت اور اس کا راز 47:35 مشرک عورت کی نسبت مسلمان باندی سے نکاح کرنا زیادہ بہتر (وَ لَاَمَةٌ مُّؤْمِنَةٌ خَیْرٌ مِّنْ مُّشْرِكَةٍ وَّ لَوْ اَعْجَبَتْكُمْ) 48:45 (وَ لَا تُنْكِحُوا الْمُشْرِكِیْنَ حَتّٰى یُؤْمِنُوْا) میں مشرک مردوں سے نکاح کرنے کی ممانعت 49:21 غلام مسلمان مشرک مرد سے بہتر نیز یہ عمل جنت اور مغفرت کا باعث(وَ لَعَبْدٌ مُّؤْمِنٌ خَیْرٌ مِّنْ مُّشْرِكٍ وَّ لَوْ اَعْجَبَكُمْ اولٰٓىٕكَ یَدْعُوْنَ اِلَى النَّارِ ۚۖوَ اللّٰهُ یَدْعُوْا اِلَى الْجَنَّةِ وَ الْمَغْفِرَةِ بِاِذْنِهٖ) 52:35 نصیحت حاصل کرنے کے لیے اللہ کا واضح اور دو ٹوک حکم (وَ یُبَیِّنُ اٰیٰتِهٖ لِلنَّاسِ لَعَلَّهُمْ یَتَذَكَّرُوْنَ) 53:35 مولانا سندھیؒ کا اس آیت سے سیاسی قانون کا استنباط؛ مسلم اکثریتی ریاست کا سربراہ کافر نہیں ہوسکتا مجددِ ملت امام شاہ ولی اللہؒ کے ترجمہ "فتح الرحمن" ، شاہ عبدالعزیز دہلویؒ کے ترجمہ "فتح العزیز" ، "موضح القرآن" از شاہ عبدالقادر دہلویؒ اور ان حضرات کے تراجم کا جامع ترین ترجمہ "موضحِ فرقان" از شیخ الہند مولانا محمود حسنؒ پر مشتمل شیخ التفسیر حضرت اقدس مولانا مفتی شاہ عبدالخالق آزاد رائے پوری مدظلہ العالی کے سلسلہ وار دروس قرآنِ حکیم بروقت مطلع ہونے کے لئے رحیمیہ یوٹیوب چینل کو سبسکرائب اور فیس بک پیج کو فالو کریں، اور نوٹیفیکیشنز کے لئے بل (🔔) آئیکون کو دبادیں۔ https://www.rahimia.org/   / rahimiainstitute      / @rahimia-institute   منجانب: رحیمیہ میڈیا

Comments
  • درس قرآن 044 | البقرۃ 222-228 | مفتی عبدالخالق آزاد رائے پوری 5 лет назад
    درس قرآن 044 | البقرۃ 222-228 | مفتی عبدالخالق آزاد رائے پوری
    Опубликовано: 5 лет назад
  • قومِ ثمود کے کردار کی روشنی میں 2 недели назад
    قومِ ثمود کے کردار کی روشنی میں "امن" کے نام پر بدامنی کے عالمی کردار کا جائزہ
    Опубликовано: 2 недели назад
  • SurahAlMaeda Secrets Revealed by EXPERT Agha Hassan Ali 1 день назад
    SurahAlMaeda Secrets Revealed by EXPERT Agha Hassan Ali
    Опубликовано: 1 день назад
  • Imran Khan Sey Mulaqat || Asal Script Kya Hai || Band Darwazoon kay Peechay kya Chal Raha Hai? 2 часа назад
    Imran Khan Sey Mulaqat || Asal Script Kya Hai || Band Darwazoon kay Peechay kya Chal Raha Hai?
    Опубликовано: 2 часа назад
  • البدور البازغہ | 07 | تجلی رحمن کے تحت مرحلہ وار نظام وحدت، امام نوع کا تصور  | مفتی عبد الخالق آزاد 4 часа назад
    البدور البازغہ | 07 | تجلی رحمن کے تحت مرحلہ وار نظام وحدت، امام نوع کا تصور | مفتی عبد الخالق آزاد
    Опубликовано: 4 часа назад
  • کون سے بازار اللہ کو ناپسند ہیں؟  مساجد کا بدلتا ہوا کردار  خانقاہِ رائے پور 10 дней назад
    کون سے بازار اللہ کو ناپسند ہیں؟ مساجد کا بدلتا ہوا کردار خانقاہِ رائے پور
    Опубликовано: 10 дней назад
  • لھو و لعب کی حقیقت اور اس کے اطلاق کا انحرافی تصور اور صحت بخش ارتفاقی سرگرمیوں کی قرآنی وتاریخی 10 дней назад
    لھو و لعب کی حقیقت اور اس کے اطلاق کا انحرافی تصور اور صحت بخش ارتفاقی سرگرمیوں کی قرآنی وتاریخی
    Опубликовано: 10 дней назад
  • ZBC Sairbeen (11 Feb  2026): Reviving BBC Sairbeen — Trusted Urdu News Returns 2 часа назад
    ZBC Sairbeen (11 Feb 2026): Reviving BBC Sairbeen — Trusted Urdu News Returns
    Опубликовано: 2 часа назад
  • آجکا سب سے بڑا شرک سب سے بڑا بت طاغوتی اور سرمایہ داری نظام ہے | مفتی عبد الخالق آزاد رائے پوری 1 месяц назад
    آجکا سب سے بڑا شرک سب سے بڑا بت طاغوتی اور سرمایہ داری نظام ہے | مفتی عبد الخالق آزاد رائے پوری
    Опубликовано: 1 месяц назад
  • امر بالمعروف اور نہی عن المنکر کی ریاستی ذمہ داری اور سرمایہ پرست مافیاز کے ثقافتی منکرات  کا جائزہ 4 дня назад
    امر بالمعروف اور نہی عن المنکر کی ریاستی ذمہ داری اور سرمایہ پرست مافیاز کے ثقافتی منکرات کا جائزہ
    Опубликовано: 4 дня назад
  • درسِ حیح بخاری شریف |  1447ھ / 2026ء | مفتی عبد الخالق آزاد رائے پوری 4 дня назад
    درسِ حیح بخاری شریف | 1447ھ / 2026ء | مفتی عبد الخالق آزاد رائے پوری
    Опубликовано: 4 дня назад
  • قرآن حکیم کی نمائندہ انسانی تہذیب کے تناظرمیں موجودہ استحصالی ورلڈ آڈرکے انسانیت دشمن کردار کا جائزہ 4 недели назад
    قرآن حکیم کی نمائندہ انسانی تہذیب کے تناظرمیں موجودہ استحصالی ورلڈ آڈرکے انسانیت دشمن کردار کا جائزہ
    Опубликовано: 4 недели назад
  • Breaking: Continuous Pressure on Khan Fails: Major Opportunity Today || Imran Riaz Khan VLOG 13 часов назад
    Breaking: Continuous Pressure on Khan Fails: Major Opportunity Today || Imran Riaz Khan VLOG
    Опубликовано: 13 часов назад
  • حکمت سعیدیہ | امام الحکمت شاہ سعید احمد رائے پوری کی فکر | مفتی عبد الخالق آزاد رائے پوری | جمعہ 1 месяц назад
    حکمت سعیدیہ | امام الحکمت شاہ سعید احمد رائے پوری کی فکر | مفتی عبد الخالق آزاد رائے پوری | جمعہ
    Опубликовано: 1 месяц назад
  • فعل الخیرات اور اس کے تاریخی تسلسل کی روشنی میں موجودہ دور کے نظامِ جبر کے خلاف جدوجہد کی اہمیت 3 недели назад
    فعل الخیرات اور اس کے تاریخی تسلسل کی روشنی میں موجودہ دور کے نظامِ جبر کے خلاف جدوجہد کی اہمیت
    Опубликовано: 3 недели назад
  • Ramzan Mein Yeh Routine Apnao!😍 Zyada Ibadat, Full Energy😱 | Peer Zulfiqar Naqshbandi Bayan❤️ | 2026 2 часа назад
    Ramzan Mein Yeh Routine Apnao!😍 Zyada Ibadat, Full Energy😱 | Peer Zulfiqar Naqshbandi Bayan❤️ | 2026
    Опубликовано: 2 часа назад
  • غریبی امیری کیا ہے | کیا یہ اللہ کی طرف سے ہے | سنیں علمائے حق سے | مفتی سعید الرحمن اعوان صاحب 1 месяц назад
    غریبی امیری کیا ہے | کیا یہ اللہ کی طرف سے ہے | سنیں علمائے حق سے | مفتی سعید الرحمن اعوان صاحب
    Опубликовано: 1 месяц назад
  • Inside the Jail: 3.5-Hour Meeting with Imran Khan — Full Details-Afridi in Corps Commander’s Office 22 часа назад
    Inside the Jail: 3.5-Hour Meeting with Imran Khan — Full Details-Afridi in Corps Commander’s Office
    Опубликовано: 22 часа назад
  • البدور البازغہ | 06 | طبیعتِ انسانیہ کی مبادیات، امامِ نوعِ انسانی کی حقیقت  | مفتی عبد الخالق آزاد 3 недели назад
    البدور البازغہ | 06 | طبیعتِ انسانیہ کی مبادیات، امامِ نوعِ انسانی کی حقیقت | مفتی عبد الخالق آزاد
    Опубликовано: 3 недели назад
  • درس قرآن 532 | الفلق تا الناس | مفتی عبدالخالق آزاد رائے پوری 3 года назад
    درس قرآن 532 | الفلق تا الناس | مفتی عبدالخالق آزاد رائے پوری
    Опубликовано: 3 года назад

Контактный email для правообладателей: u2beadvert@gmail.com © 2017 - 2026

Отказ от ответственности - Disclaimer Правообладателям - DMCA Условия использования сайта - TOS



Карта сайта 1 Карта сайта 2 Карта сайта 3 Карта сайта 4 Карта сайта 5