У нас вы можете посмотреть бесплатно شرمناک ہار : 114 پر آل آوٹ | گلی محلے والی سوچ کب بدلے گی؟ или скачать в максимальном доступном качестве, видео которое было загружено на ютуб. Для загрузки выберите вариант из формы ниже:
Если кнопки скачивания не
загрузились
НАЖМИТЕ ЗДЕСЬ или обновите страницу
Если возникают проблемы со скачиванием видео, пожалуйста напишите в поддержку по адресу внизу
страницы.
Спасибо за использование сервиса ClipSaver.ru
پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان پہلے ون ڈے میچ میں پاکستان ٹیم کی انتہائی مایوس کن کارکردگی سامنے آئی۔ پاکستان کی ٹیم لمبی بیٹنگ لائن اپ کے ساتھ میدان میں اتری لیکن اس کے باوجود پوری ٹیم تقریباً 100 کے قریب رنز پر آل آؤٹ ہو گئی۔ کپتان شاہین شاہ آفریدی نے ٹاس کے بعد یہ کہا کہ وہ پہلے بیٹنگ کرنا چاہتے تھے کیونکہ ٹیم میں چار ڈیبیوٹنٹس تھے اور وہ انہیں چیزنگ کے پریشر میں نہیں ڈالنا چاہتے تھے۔ لیکن کیا یہ واقعی درست حکمت عملی تھی؟ اس ویڈیو میں ہم تفصیل سے بات کریں گے: پاکستان کی بیٹنگ کیوں فلاپ ہوئی پلیئنگ الیون کی حکمت عملی کہاں غلط تھی کوچ مائیک ہیسن کی سوچ کیا ہے اور کیا پاکستان ٹیم کی یہ اپروچ انٹرنیشنل کرکٹ میں چل سکتی ہے یا نہیں مکمل تجزیہ دیکھیں Run Chase Live پر۔ اگر آپ پاکستان کرکٹ کی ڈیپ اینالیسس، میچ ریویو اور کرکٹ اپڈیٹس دیکھنا چاہتے ہیں تو چینل کو ضرور سبسکرائب کریں۔ #PakistanCricket #PAKvsBAN #PakistanvsBangladesh #ShaheenAfridi #PakistanBattingCollapse #PakistanCricketTeam #PAKvsBANODI #PakistanMatchAnalysis #CricketAnalysis #BangladeshvsPakistan #PakistanCricketNews #PakTeamPerformance #ODICricket #CricketReview #RunChaseLive #PakVsBan2026 #PakistanTeam #CricketDiscussion #PakBatting #PakistanMatchReview