У нас вы можете посмотреть бесплатно Taurat Zaboor Injeel and quran|What is Christianity in Urdu|Hindi|What is bible in Urdu|Old Testamen или скачать в максимальном доступном качестве, видео которое было загружено на ютуб. Для загрузки выберите вариант из формы ниже:
Если кнопки скачивания не
загрузились
НАЖМИТЕ ЗДЕСЬ или обновите страницу
Если возникают проблемы со скачиванием видео, пожалуйста напишите в поддержку по адресу внизу
страницы.
Спасибо за использование сервиса ClipSaver.ru
difference between Old testament and new testament in Urdu What is Christianity, who is Christian, what is bible and all other Holy Scripture Taurat, Zuboor, Injeel Kispar Aur Kab Nazil Hue Sir Nofil's Academy حضرت عمرفاروقؓ کو سمجھئیے انٹرنیشنل نظریے سے کہ انگریز کیا کہتا ہے فاروق اعظم کے بارے میں • Umar ibn Khattab as Second Caliph | Battle... Muslim in Spain عبدالرحمٰن الداخل اور بنو امیہ کا اسپین میں آغاز کیسے ہوا انتہائی دلچسپ داستان • History of Spain in Urdu|Muslim in Spain i... Bible and Christianity | Abrahamic Religions | Islamic Perspectives ہم اکثر جنرل نالج میں انجیل توریت اور زبور کے بارے میں پڑھتے ہیں او ر انگریزی میں اولڈ ٹیسٹمینٹہ اور نیوٹیسٹیمنٹ بھی لکھا دیکھتے ہیں مگر سمجھ نہیں آتا کہ آخر کون سی کتاب کہاں ہے۔ چلیے میں آج آپ کو کرسچنٹی دیگر ابراہیمی مذاہب اور ان کی کتابوں کے بارے میں مختصر بتاتا ہوں انجیل انگریزی میں گوسپل Gospel کہلاتا ہے انجیل کے مفہوم خوشخبری کے ہیں عیسائیت میں یہ کتاب عیسیٰ علیہ السلام پر نازل ہوئی۔ اس میں چار کتابیں ہیں اس کے مجموعہ کو نیوٹیسیٹمینٹ New Testament بھی کہتے ہیں ابتدائی تین کتابیں synoptic Gospel کہلاتی ہیں ان میں تین الگ الگ انجیل ہیں مگر بہت حد تک ملتی جلتی ہیں اسی لیے Synoptic Gospel کہلاتی ہیں ، ایک جدا گوسپیل ہے جسے Gospel according to John کہا جاتا ہے۔ تو New Testament کی یہ تمام تفصیل ہے بائبل Hebrew عبرانی زبان میں تھی۔ بعد ازاں یونانی، قطبی اور شامی زبانوں میں ترجمہ ہوا۔ انگریزی ترجمہ 1610ء میں بہ عہد جیمز اول شائع ہوا۔ یہودیوں Jews کے یہاں ان کی مقدس کتاب تورات ہے جو موسیٰ علیہ السلام پر نازل ہوئی(اس کے پانچ حصے ہیں ) اور اسلام اور عیسائیت میں بھی تورات کو مانا جاتاہے۔ تورات آج کے دور میں بائبل کےابتدائی حصے Old Testament کو کہا جاتاہے۔ Old Testament یعنی تورات یعنی بائبل Bible کے اولین حصہ میں Ten Commandments بھی موجود ہیں جو موسیٰ علیہ السلام کو ملے تھے۔ ابراہیم ؑ کے دو بیٹے تھے ایک بیٹے اسحاق ؑ تھے،جن سے آگے چل کے بنی اسرائیل وجود میں آئی دوسرے بیٹے اسماعیل علیہ السلام تھے جن سے آگے چل کے قریش کا قبیلہ وجود میں آیا جس ہمارے نبی محمد ﷺ کا تعلق ہے۔ کچھ نام یاد کر لیجئے کام آئیں گے یوسف علیہ السلام کو انگریزی میں Josephکہتے ہیں موسیٰ علیہ السلام کو انگریزی میں Moses کہتے ہیں عیسیٰ علیہ السلام کو انگریزی میں Jesus کہتے ہیں عیسیٰؑ کو یسوح Yeshua بھی کہتے ہیں یعقوبؑ کو Jacob کہتےہیں