• ClipSaver
  • dtub.ru
ClipSaver
Русские видео
  • Смешные видео
  • Приколы
  • Обзоры
  • Новости
  • Тесты
  • Спорт
  • Любовь
  • Музыка
  • Разное
Сейчас в тренде
  • Фейгин лайф
  • Три кота
  • Самвел адамян
  • А4 ютуб
  • скачать бит
  • гитара с нуля
Иностранные видео
  • Funny Babies
  • Funny Sports
  • Funny Animals
  • Funny Pranks
  • Funny Magic
  • Funny Vines
  • Funny Virals
  • Funny K-Pop

درس قرآن 031 | البقرۃ 142-147 | مفتی عبدالخالق آزاد رائے پوری скачать в хорошем качестве

درس قرآن 031 | البقرۃ 142-147 | مفتی عبدالخالق آزاد رائے پوری 5 лет назад

скачать видео

скачать mp3

скачать mp4

поделиться

телефон с камерой

телефон с видео

бесплатно

загрузить,

Не удается загрузить Youtube-плеер. Проверьте блокировку Youtube в вашей сети.
Повторяем попытку...
درس قرآن 031 | البقرۃ 142-147 | مفتی عبدالخالق آزاد رائے پوری
  • Поделиться ВК
  • Поделиться в ОК
  •  
  •  


Скачать видео с ютуб по ссылке или смотреть без блокировок на сайте: درس قرآن 031 | البقرۃ 142-147 | مفتی عبدالخالق آزاد رائے پوری в качестве 4k

У нас вы можете посмотреть бесплатно درس قرآن 031 | البقرۃ 142-147 | مفتی عبدالخالق آزاد رائے پوری или скачать в максимальном доступном качестве, видео которое было загружено на ютуб. Для загрузки выберите вариант из формы ниже:

  • Информация по загрузке:

Скачать mp3 с ютуба отдельным файлом. Бесплатный рингтон درس قرآن 031 | البقرۃ 142-147 | مفتی عبدالخالق آزاد رائے پوری в формате MP3:


Если кнопки скачивания не загрузились НАЖМИТЕ ЗДЕСЬ или обновите страницу
Если возникают проблемы со скачиванием видео, пожалуйста напишите в поддержку по адресу внизу страницы.
Спасибо за использование сервиса ClipSaver.ru



درس قرآن 031 | البقرۃ 142-147 | مفتی عبدالخالق آزاد رائے پوری

درس قرآن 31 سورة البقرة آیت: 142 تا 147 مُدرِّس: شیخ التفسیر حضرت مولانا شاہ مفتی عبد الخالق آزاد رائے پوری مسند نشین خانقاہ عالیہ رحیمیہ رائے پور ناظم اعلی ادارہ رحیمیہ علوم قرآنیہ لاہور بمقام: ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہور *۔ ۔ ۔ ۔ درس کے چند بُنیادی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔ * 0:00 آغاز درس 2:29 حضورﷺکا بیت المقدس کی طرف رخ کرکے نماز پڑھنے کا پسِ منظر، تبدیلی قبلہ کا حکم 5:42 بیت اللہ الحرام کی مرکزیت، مقاصد و اہداف پورا کرنے کے ریاستی و عملی اِقدامات 8:53 تبدیلئ قبلہ کا حکم مسجد بنی سَلمه (قبلتیں) میں آیا 11:59 خانۂ کعبہ کی طرف رخ کرنے سے مقصود' ریاستِ مدینہ کے اَہداف کا تعین 13:29 حویلِ قبلہ اور یہودِ مدینہ اور منافقین کا بے وقوفانہ اعتراض (سَیَقُوْلُ السُّفَهَآءُ مِنَ النَّاسِ مَا وَلّٰىهُمْ عَنْ قِبْلَتِهِمُ الَّتِیْ كَانُوْا عَلَیْهَا) 16:14 مشرق و مغرب پر حکمرانی اللہ کی ہے (قُلْ لِّلّٰهِ الْمَشْرِقُ وَ الْمَغْرِبُ) میں دینِ ابراہیمیؑ کے اصل قانون کی طرف رہنمائی 19:23 بیت اللہ الحرام کی طرف رخ کرنا صراط مستقیم کی ہدایت (یَهْدِیْ مَنْ یَّشَآءُ اِلٰى صِرَاطٍ مُّسْتَقِیْمٍ) 21:30 صراطِ مستقیم کی مصداق' امتِ وَسَط جماعتِ صحابہ کرامؓ (وَ كَذٰلِكَ جَعَلْنٰكُمْ اُمَّةً وَّسَطًا لِّتَكُوْنُوْا شُهَدَآءَ عَلَى النَّاسِ وَ یَكُوْنَ الرَّسُوْلُ عَلَیْكُمْ شَهِیْدًا) میں انبیاءؑ کے حق میں صحابہ کرامؓ کی گواہی اور حضورؐ کی صحابہؓ کے حق میں گواہی 29:36 امتِ محمدیہؐ کل انسانیت کی نگران اور چوکیدار 32:45 تحویلِ قبلہ کی حکمت (وَ مَا جَعَلْنَا الْقِبْلَةَ الَّتِیْ كُنْتَ عَلَیْهَا اِلَّا لِنَعْلَمَ مَنْ یَّتَّبِـعُ الرَّسُوْلَ مِمَّنْ یَّنْقَلِبُ عَلٰى عَقِبَیْهِ) میں رسول اللہﷺ کی اتھارٹی تسلیم کرنے، پارٹی نظم و نسق اور تنظیمی ڈسلپن کا امتحان 37:39 لِنَعْلَمَ میں مفسرین کی تفصیلی گفتگو اور شاہ صاحبؒ کے ہاں ملاءِ اعلیٰ کا اِجماع مراد 41:24 اہلِ مکہ کا مدینہ میں بیت المقدس کو قبلہ بنانا بہت بھاری (وَ اِنْ كَانَتْ لَكَبِیْرَةً اِلَّا عَلَى الَّذِیْنَ هَدَى اللّٰهُ) 43:27 خواہشِ نفس کے مطابق دینی اعمال اختیار کرنا کمال اور ترقئ درجات میں بڑی روکاٹ 45:45 سچے لوگوں کو تحویلِ قبلہ کے حکم پر ہدایت ملی (اِلَّا عَلَى الَّذِیْنَ هَدَى اللّٰهُ) 46:21 بیت المقدس کی طرف رخ کرنے والے شہداءِ بدر کی نمازیں ضائع نہیں ہوئی (وَ مَا كَانَ اللّٰهُ لِیُضِیْعَ اِیْمَانَكُمْ) 48:28 اللہ انسانوں پر شفیق و مہربان (اِنَّ اللّٰهَ بِالنَّاسِ لَرَءُوْفٌ رَّحِیْمٌ) 49:07 حالتِ نماز میں حضورؐ کو اپنے پسندیدہ قبلے کی طرف رخ کرنے کا حکم (قَدْ نَرٰى تَقَلُّبَ وَجْهِكَ فِی السَّمَآءِ فَلَنُوَلِّیَنَّكَ قِبْلَةً تَرْضٰىهَافَوَلِّ وَجْهَكَ شَطْرَ الْمَسْجِدِ الْحَرَامِ) 52:18 تمام کرۂ ارض والوں کو مسجدِ حرام کی طرف رخ کرنے کا حکم (وَ حَیْثُ مَا كُنْتُمْ فَوَلُّوْا وُجُوْهَكُمْ شَطْرَهٗ) میں شطر کا جامع لفظ 54:19 تحویلِ قبلہ کا حکم تورات میں موجود (وَ اِنَّ الَّذِیْنَ اُوْتُوا الْكِتٰبَ لَیَعْلَمُوْنَ اَنَّهُ الْحَقُّ مِنْ رَّبِّهِمْ) اور یہود کے حاسدانہ اعتراضات سے اللہ غافل نہیں (وَ مَا اللّٰهُ بِغَافِلٍ عَمَّا یَعْمَلُوْنَ) 55:26 تمام نشانیوں کے باوجود اہلِ کتاب' بیت اللہ الحرام کی طرف رخ کرنے سے روگرانی کریں گے (وَ لَىٕنْ اَتَیْتَ الَّذِیْنَ اُوْتُوا الْكِتٰبَ بِكُلِّ اٰیَةٍ مَّا تَبِعُوْا قِبْلَتَكَ وَ مَا اَنْتَ بِتَابِـعٍ قِبْلَتَهُمْ وَ مَا بَعْضُهُمْ بِتَابِـعٍ قِبْلَةَ بَعْضٍ) میں حضورؐ کو ان کے قبلے کی اتباع کرنے کی ممانعت 57:44 حضورؐ کو اہلِ کتاب کی خواہشات کی پیروی کرنے کی سخت ممانعت (وَ لَىٕنِ اتَّبَعْتَ اَهْوَآءَهُمْ مِّن بَعْدِ مَا جَآءَكَ مِنَ الْعِلْمِ اِنَّكَ اِذًا لَّمِنَ الظّٰلِمِیْنَ) 59:27 یہود کو رسول اللہ ؐ کی رسالت کی اپنی اولاد سے زیادہ معرفت لیکن مفاد پرستی کی وجہ سے انکار (اَلَّذِیْنَ اٰتَیْنٰهُمُ الْكِتٰبَ یَعْرِفُوْنَهٗ كَمَا یَعْرِفُوْنَ اَبْنَآءَهُمْ) 1:00:27 یہود کی مفاد پرست جماعت کا حق کو چھپانا (وَ اِنَّ فَرِیْقًا مِّنْهُمْ لَیَكْتُمُوْنَ الْحَقَّ وَ هُمْ یَعْلَمُوْنَ) 1:01:11 اللہ کے برحق احکامات میں شک و شبہ کرنے کی ہرگز گنجائش نہیں (اَلْحَقُّ مِنْ رَّبِّكَ فَلَا تَكُوْنَنَّ مِنَ الْمُمْتَرِیْنَ) مجددِ ملت امام شاہ ولی اللہؒ کے ترجمہ "فتح الرحمن" ، شاہ عبدالعزیز دہلویؒ کے ترجمہ "فتح العزیز" ، "موضح القرآن" از شاہ عبدالقادر دہلویؒ اور ان حضرات کے تراجم کا جامع ترین ترجمہ "موضحِ فرقان" از شیخ الہند مولانا محمود حسنؒ پر مشتمل شیخ التفسیر حضرت اقدس مولانا مفتی شاہ عبدالخالق آزاد رائے پوری مدظلہ العالی کے سلسلہ وار دروس قرآنِ حکیم بروقت مطلع ہونے کے لئے رحیمیہ یوٹیوب چینل کو سبسکرائب اور فیس بک پیج کو فالو کریں، اور نوٹیفیکیشنز کے لئے بل () آئیکون کو دبادیں۔ https://www.rahimia.org/   / rahimiainstitute      / @rahimia-institute   منجانب: رحیمیہ میڈیا

Comments
  • درس قرآن 032 | البقرۃ 148-152 | مفتی عبدالخالق آزاد رائے پوری 5 лет назад
    درس قرآن 032 | البقرۃ 148-152 | مفتی عبدالخالق آزاد رائے پوری
    Опубликовано: 5 лет назад
  • لھو و لعب کی حقیقت اور اس کے اطلاق کا انحرافی تصور اور صحت بخش ارتفاقی سرگرمیوں کی قرآنی وتاریخی 5 дней назад
    لھو و لعب کی حقیقت اور اس کے اطلاق کا انحرافی تصور اور صحت بخش ارتفاقی سرگرمیوں کی قرآنی وتاریخی
    Опубликовано: 5 дней назад
  • البدور البازغہ | 06 | طبیعتِ انسانیہ کی مبادیات، امامِ نوعِ انسانی کی حقیقت  | مفتی عبد الخالق آزاد 2 недели назад
    البدور البازغہ | 06 | طبیعتِ انسانیہ کی مبادیات، امامِ نوعِ انسانی کی حقیقت | مفتی عبد الخالق آزاد
    Опубликовано: 2 недели назад
  • استکباری تسلط کے مقابلے میں عزتِ نفس اور اجتماعی شعور کے داعی نظامِ توحيد کی قرآنی فکر 1 день назад
    استکباری تسلط کے مقابلے میں عزتِ نفس اور اجتماعی شعور کے داعی نظامِ توحيد کی قرآنی فکر
    Опубликовано: 1 день назад
  • حکمتِ نظری و عملی کے دائروں میں ولیُ اللّٰہی اُسلوبِ فکر اورعصرِ حاضر کی حکمتِ سعیدیہ کا جائزہ 1 месяц назад
    حکمتِ نظری و عملی کے دائروں میں ولیُ اللّٰہی اُسلوبِ فکر اورعصرِ حاضر کی حکمتِ سعیدیہ کا جائزہ
    Опубликовано: 1 месяц назад
  • خیر و حکمت کا جامع قرآنی تصور ، اس کے قیام میں امت کے طبقات کا کردار اور معروضی تقاضے 3 недели назад
    خیر و حکمت کا جامع قرآنی تصور ، اس کے قیام میں امت کے طبقات کا کردار اور معروضی تقاضے
    Опубликовано: 3 недели назад
  • Geo News Headlines 9 PM | 6th February 2026 5 часов назад
    Geo News Headlines 9 PM | 6th February 2026
    Опубликовано: 5 часов назад
  • قومِ ثمود کے کردار کی روشنی میں 13 дней назад
    قومِ ثمود کے کردار کی روشنی میں "امن" کے نام پر بدامنی کے عالمی کردار کا جائزہ
    Опубликовано: 13 дней назад
  • فعل الخیرات اور اس کے تاریخی تسلسل کی روشنی میں موجودہ دور کے نظامِ جبر کے خلاف جدوجہد کی اہمیت 2 недели назад
    فعل الخیرات اور اس کے تاریخی تسلسل کی روشنی میں موجودہ دور کے نظامِ جبر کے خلاف جدوجہد کی اہمیت
    Опубликовано: 2 недели назад
  • درس قرآن 034 | البقرۃ 159-167 | مفتی عبدالخالق آزاد رائے پوری 5 лет назад
    درس قرآن 034 | البقرۃ 159-167 | مفتی عبدالخالق آزاد رائے پوری
    Опубликовано: 5 лет назад
  • دین کے سلامتی و مالیاتی اصولوں پر سماجی نظام کی تشکیل کی ضرورت اور نسل نو کے کردار کی اہمیت 1 месяц назад
    دین کے سلامتی و مالیاتی اصولوں پر سماجی نظام کی تشکیل کی ضرورت اور نسل نو کے کردار کی اہمیت
    Опубликовано: 1 месяц назад
  • درس قرآن 532 | الفلق تا الناس | مفتی عبدالخالق آزاد رائے پوری 3 года назад
    درس قرآن 532 | الفلق تا الناس | مفتی عبدالخالق آزاد رائے پوری
    Опубликовано: 3 года назад
  • ربوبیّتِ اقوام کے اُصول سے انحراف، نوآبادیاتی جبر اورآلۂ کار طبقے کے سماجی بگاڑ کا جائزہ 7 дней назад
    ربوبیّتِ اقوام کے اُصول سے انحراف، نوآبادیاتی جبر اورآلۂ کار طبقے کے سماجی بگاڑ کا جائزہ
    Опубликовано: 7 дней назад
  • A Nation Divided - Dancing in Lahore, Mourning in Islamabad  4 часа назад
    A Nation Divided - Dancing in Lahore, Mourning in Islamabad
    Опубликовано: 4 часа назад
  • Восстание белочехов | Абдуллах Шамиль | Тюрьма народов №24 5 дней назад
    Восстание белочехов | Абдуллах Шамиль | Тюрьма народов №24
    Опубликовано: 5 дней назад
  • قرآن حکیم کی نمائندہ انسانی تہذیب کے تناظرمیں موجودہ استحصالی ورلڈ آڈرکے انسانیت دشمن کردار کا جائزہ 3 недели назад
    قرآن حکیم کی نمائندہ انسانی تہذیب کے تناظرمیں موجودہ استحصالی ورلڈ آڈرکے انسانیت دشمن کردار کا جائزہ
    Опубликовано: 3 недели назад
  • Full Details of Islamabad Attack | Pakistan Announces Terrifying Revenge | Afghanistan in Trouble 2 часа назад
    Full Details of Islamabad Attack | Pakistan Announces Terrifying Revenge | Afghanistan in Trouble
    Опубликовано: 2 часа назад
  • Происхождение русских: Главный подлог в истории 6 дней назад
    Происхождение русских: Главный подлог в истории
    Опубликовано: 6 дней назад
  • Big explosion in Islamabad | Injuries due to Basant: Who is RESPONSIBLE? | Mansoor Ali Khan 7 часов назад
    Big explosion in Islamabad | Injuries due to Basant: Who is RESPONSIBLE? | Mansoor Ali Khan
    Опубликовано: 7 часов назад
  • رائے سازی کی تربیت کا اسوہ حسنہ اور  اس کی اساس پر عصر حاضر کے اداروں کی تشکیل نو کی ضرورت واہمیت 1 месяц назад
    رائے سازی کی تربیت کا اسوہ حسنہ اور  اس کی اساس پر عصر حاضر کے اداروں کی تشکیل نو کی ضرورت واہمیت
    Опубликовано: 1 месяц назад

Контактный email для правообладателей: u2beadvert@gmail.com © 2017 - 2026

Отказ от ответственности - Disclaimer Правообладателям - DMCA Условия использования сайта - TOS



Карта сайта 1 Карта сайта 2 Карта сайта 3 Карта сайта 4 Карта сайта 5